تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 148
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام وَسَقَهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا ۱۴۸ سورة الدهر وَسَقَهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا یعنی جو لوگ بہشت میں داخل ہوں گے ان کا خدا ان کو ایک ایسی پاک شراب پلائے گا جو ان کو کامل طور پر پاک کر دے گی۔سرمه چشم آریہ، روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۱۵۶)