تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 34 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 34

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴ سورة الصفت اللهِ فَلَا تَعْجَبْ مِنْهُ، أَلَمْ تَعْلَمُ أَنَّ الله میں سے ایک بھید ہے تو اس سے تعجب نہ کر۔کیا تو نہیں عَلى كُلِّ شَيْ قَدِيرُ فَلَا تَكُنْ مِن جانتا کہ اللہ تعالیٰ ہر امر پر قادر ہے۔پس تُو جھٹلانے والوں میں سے نہ بن۔( ترجمہ از مرتب) الْمُكَذِّبِينَ حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۷۳) ص وَ لَقَد سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ إِنَّهُمُ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ وَ إِنَّ جندَنَا لَهُمُ الْغَلِبُونَ فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّى حِينٍ وَ أَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ ود يبصرون اور رسولوں کے حق میں پہلے سے ہماری یہ بات قرار پاچکی ہے کہ ہمیشہ نصرت اور فتح انہیں کے شامل حال رہے گی اور ہمیشہ ہمارا ہی لشکر غالب رہے گا۔سو اُس وقت تک کہ وہ وعدہ پورا ہو اُن سے مونہہ پھیرے رہ ، اور ان کو وہ راہ دکھلا۔پس عنقریب وہ آپ دیکھ لیں گے۔(براہین احمدیہ چہار حصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۵۶،۲۵۵ حاشیه )