تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 402 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 402

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۰۲ سورة الصف کھلے طور پر مرقوم ہے۔سو اب وہی وقت ہے اور ہر یک شخص روحانی روشنی کا محتاج ہورہا ہے سو خدائے تعالیٰ نے اس روشنی کو دے کر ایک شخص دنیا میں بھیجا وہ کون ہے؟ یہی ہے جو بول رہا ہے۔(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۵۱۵) الہام میں خدا تعالیٰ نے میرا نام عیسی رکھا اور مجھے اس قرآنی پیشگوئی (هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُله ) کا مصداق ٹھہرایا جو حضرت عیسی علیہ السلام کے لئے خاص تھی اور آنے والے مسیح موعود کے تمام صفات مجھ میں قائم کئے۔ایام الصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۲۷۲) احادیث نبویہ میں متواتر آچکا ہے کہ مسیح آنے والا صاحب المنارہ ہوگا یعنی اُس کے زمانہ میں اسلامی سچائی بلندی کے انتہا تک پہنچ جائے گی جو اس منارہ کی مانند ہے جو نہایت اونچا ہو۔اور دین اسلام سب دینوں پر غالب آجائے گا اُسی کے مانند جیسا کہ کوئی شخص جب ایک بلند منار پر اذان دیتا ہے تو وہ آواز تمام آوازوں پر غالب آجاتی ہے۔سو مقدر تھا کہ ایسا ہی مسیح کے دنوں میں ہوگا۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ھو الَّذِى اَرْسَلَ رَسُوْلَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ محلہ یہ آیت مسیح موعود کے حق میں ہے اور اسلامی حجت کی وہ بلند آواز جس کے نیچے تمام آواز میں دب جائیں وہ ازل سے مسیح کے لئے خاص کی گئی ہے اور قدیم سے مسیح موعود کا قدم اس بلند مینار پر قرار دیا گیا ہے جس سے بڑھ کر اور کوئی عمارت اونچی نہیں۔(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۸) إِنَّ إِظْهَارَ الدِّينِ عَلَى أَدْيَانٍ أُخْرى، لا اظہارِ دین دوسرے ادیان پر صرف بینہ کبرای يَتَحَقَّقُ إِلَّا بِالْبَيِّنَةِ الْكُبْرَى، وَالْحُجَجِ الْقَاطِعَةِ اور حج قاطعہ عظمی اور اہل صلاح اور تقویٰ کی کثرت الْعُظمى وَكَثْرَةِ أَهْلِ الصَّلاحِ وَالتَّقْوَى سے ہی متحقق ہو سکتا ہے۔اور اس میں کوئی شک نہیں وَلَا شَكَ أَنَّ الدِّينَ الَّذِي يُعْطِي الثَّلائِلَ الْمُوْصِلَةَ که جو دین یقین تک پہنچانے والے دلائل عطا کرتا إِلَى الْيَقِينِ، وَيُزَلِي النَّفُوسَ حَقَّ التَّركِيَّةِ ہے اور نفوس کو صحیح طور پر پاک کرتا ہے اور ان کو وَيُنَجِّيْهِمْ مِنْ أَيْدِى الشَّيْطَانِ اللَّعِيْنِ هُوَ شيطانِ لعین کے ہاتھوں سے نجات دیتا ہے وہی اللَّيْنُ الظَّاهِرُ الْغَالِبُ عَلَى الْأَدْيَانِ، وَهُوَ دین دوسرے ادیان پر غالب ہوتا ہے اور وہی ہے الَّذِي يَبْعَثُ الْأَمْوَاتَ مِنْ قُبُورِ الشَّاكِ جو مُردوں کو شکوک اور نافرمانی کی قبروں سے اُٹھاتا وَالْعِصْيَانِ، وَيُحْيِيهِمْ عِلْمًا وَ عَمَلًا بِفَضْلِ الله ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے انہیں علمی اور عملی طور