تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 385
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّحِيمِ ۳۸۵ سورة الحشر بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة الحشر بیان فرموده سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ مَا اَفَاءَ اللهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْ اَهْلِ الْقُرَى فَلِلّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُربى و الْيَتَى وَالْمَسْكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَى لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنْكُمُ ، وَمَا الكم الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللهَ شَدِيدُ وو العقاب۔مَا الكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهُكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا یعنی رسول جو کچھ تمہیں علم ومعرفت عطا کرے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ چھوڑ دو۔(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۳۶) مَا الكُمُ الرَّسُولُ کا حکم بغیر کسی قید اور شرط کے نہیں۔اول یہ تو دیکھ لینا چاہئے کہ کوئی حدیث فی الواقع ما اشکم میں داخل ہے یا نہیں۔ما اتکم میں تو وہ داخل ہو گا جس کو ہم شناخت کرلیں کہ در حقیقت رسول نے اس کو دیا ہے اور جب تک پورے طور پر اطمینان نہ ہو تو کیا یہ جائز ہے کہ حدیث کا نام سننے سے ما الكم میں اس کو داخل کر دیں۔و الحق مباحثہ لدھیانہ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۱۰۷) يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَ لَتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ