تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 261
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّحِيمِ ۲۶۱ سورة ق بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة ق بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رِزْقًا لِلْعِبَادِ وَ أَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا كَذَلِكَ الْخُرُوج۔وَأَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدةٌ مَيْتًا كَذلِكَ الْخُرُوج ( سورة ق الجزو نمبر (۲۶) یعنی قرآن کے ساتھ ہم نے زمین مردہ کو زندہ کیا ایسا ہی حشر اجساد بھی ہوگا۔(ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۲۵،۳۲۲) افَعِيْنَا بِالْخَلْقِ الْأَوَّلِ بَلْ هُمْ فِي لَبْسِ مِنْ خَلْقِ جَدِيدِ خدا کے افعال گوناگوں ہیں۔خدائے تعالیٰ کی قدرت کبھی درماندہ نہیں ہوتی اور وہ نہیں تھکتا وَ هُوَ بِكُل خَلْقٍ عَلِيمٌ (ليس : ٨٠ ) أَفَحَبِيْنَا بِالْخَلْقِ الْأَوَّلِ اُس کی شان ہے۔اللہ تعالیٰ کی بے انتہا قدرتوں اور افعال کا کیساہی صاحب عقل اور علم کیوں نہ ہو اندازہ نہیں کر سکتا بلکہ اس کو اظہار عجز کرنا پڑتا ہے۔رپورٹ جلسہ سالانہ ۱۸۹۷ء صفحہ ۹۰) و لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ یعنی ہم انسان کی جان سے اُس کی رگِ جان سے بھی زیادہ تر