تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxii of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxii

xxi نمبر شمار مضمون ۱۹۵ تدلّی کے معنی کہ شفاعت کے لئے دور افتادہ لوگوں کی طرف بکمال ۱۹۶ ہمدردی و غم خواری توجہ کرنا ثمَّ دَنَا فَتَدَلَّى فَكَانَ قَابَ قَوْسَین او ادنی میں آوٹی کا لفظ استعمال کرنے کی وجہ ۱۹۷ عیسائیوں کو جواب دیتے وقت بعض اوقات سخت الفاظ کے استعمال کی غرض ۱۹۸ تزکیہ نفس اور اظہار نعمت کے درمیان فرق ۱۹۹ خدا تعالیٰ کا ابراھیم کو وفاداری ، صدق اور اخلاص پر وَ ابْراهِيمَ الَّذِى وفی کا خطاب ۲۰۰ سوال کا جواب کہ حضرت ابراھیم نے احیائے موتی کی کیفیت کے متعلق ۲۰۱ اطمینان چاہا تھا کیا ان کو پہلے اطمینان نہ تھا یہ کہنا کہ انسانی رنج ومن حوا کے سیب کھانے کی وجہ سے ہیں اسلام کا یہ عقیدہ نہیں ۲۰۲ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلا ما سعی سے مسیح کے کفارہ کی تردید کہ ثمرہ کوشش پر ہی ہے نہ کہ خون مسیح پر ایمان لا کر ۲۰۳ اَنْ لَّيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعی میں اللہ تعالیٰ اپنے فیض کو سعی اور مجاہدہ میں منحصر فرماتا ہے ۲۰۴ وَ اَنَّ إلى رَبِّكَ المُنْتَهى میں دلیل کہ تمام سلسله علل و معلولات کا خدا تعالیٰ پر ختم ہو جاتا ہے ۲۰۵ شق القمر کا معجزہ ایک قدرتی نشان ہے جو تاریخی طور پر کافی ثبوت اپنے ساتھ رکھتا ہے صفحہ ٣٠١ ٣٠٢ ۳۰۳ ۳۰۵ ۳۰۶ ۳۰۸ ۳۰۸ ٣٠٩ ۳۱۱ ۳۱۲ ۳۱۳