تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxi
صفحہ XX مضمون نمبر شمار ۱۸۳ اس خیال کارد که روح القدس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر خاص خاص وقتوں پر نازل ہوتا تھا اور دوسرے اوقات میں آپ اس سے بکلی محروم ہوتے تھے ۱۸۴ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بعض دفعہ ساٹھ دن تک وحی نازل نہیں ہوئی اس عدم نزول وحی سے مراد ۲۸۲ ۲۸۲ ۱۸۵ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی فعل اور کوئی قول وحی کی آمیزش سے خالی نہیں ۲۸۳ ۱۸۶ اگر کل قول و فعل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وحی سے تھا تو پھر اجتہادی غلطی کیوں ہوتی کا جواب ۲۸۴ ۲۸۵ ۲۹۰ ۲۹۰ ۲۹۱ ۲۹۵ ۲۹۸ ۲۹۸ ۳۰۱ ۱۸۷ جبرائیل علیہ السلام کا آسمان سے اتر نا حقیقی طور پر نہیں بلکہ تمثیلی۔اتر نا ہے ۱۸۸ مہدی کا نام ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اور مسیح کا نام حضرت عیسی سے خاص ہے ۱۸۹ مهدی اور مسیح کے مفہوم میں ماخوذ معنے 190 ۱۹۱ ۱۹۲ ۱۹۳ اعتراض کا جواب کہ ذُو مِرو شیطان کا نام ہے الهام حضرت مسیح موعود اَرَدْتُ أَنْ أَسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ أَدَمَ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةٌ کی تشریح ثُمَّ دَنَا فَتَدَلی کی تفسیر قَابَ قَوْسَيْن کی تشریح ۱۹۴ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم الشان روحانی حسن نے حق اللہ اور حق العباد دونوں حقوق کو ادا کیا