تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 159 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 159

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۹ سورة النُّور وَأَخَذَ زِينَتَهُ وَقُرَّتَهُ بَعْدَ صَدَمَاتِ ترو تازگی کو پہنچا اور اس نے اپنی زینت اور سیکنت تیروں کے السَّهَامِ، وَتَنَوَّعَتْ أَزَاهِيرة وظهرت صدمات سہنے کے بعد حاصل کی اور اس کے اندر رنگارنگ کے أَغْصَانُهُ مِنَ الْقَتَامِ، وَكَانَ قَبْلَ پھول پیدا ہوئے اور اس کی شاخیں غبار سے صاف ہو گئیں اور ذلِك كَمَيت تيب۔وَشَرِيْدٍ جُلِب اس سے پہلے اسلام ایک ایسے مردہ کی طرح تھا جس پر ماتم کیا نُدِبَ، وَجَرِيح نُوبَ وَذَبِيح جُوبَ وَأَلِيْمٍ جاچکا ہو اور قحط سے بھگائے ہوئے اور مصائب سے زخمی اور أَنْوَاعِ تُعِبَ، وَحَرِيقِ هَاجِرَةٍ ذَاتِ سفروں سے درماندہ اور قسم قسم کی تھکان سے دکھ دیئے ہوئے لَهَبٍ، ثُمَّ نَجَاهُ اللهُ مِنْ جَميع تلك اور شعلوں والی دو پہر کے جلے بھنے ہوئے شخص کی مانند تھا۔الْبَلِيَّاتِ، وَاسْتَخْلصه من سائر پھر اللہ تعالیٰ نے اسے ان تمام مصائب سے نجات دی اور تمام الْآفَاتِ، وَأَيَّدَهُ بِعَجَائِبِ الثَّانِيَدَاتِ آفات سے چھڑا یا اور عجیب تائیدات سے اس کی مدد کی یہاں حَتَّى أَمَ الْمُلُوكَ وَمَلِكَ الرِّقَابَ تک کہ اس نے بادشاہوں کی قیادت کی اور لوگوں کی گردنیں بَعْدَمَا تَكَتَرَ وَافْتَرَشَ الغُراب اس کے ہاتھ میں آگئیں بعد اس کے کہ وہ درماندہ اور شکستہ ہو فَرُمِتَ أَلْسِنَةُ الْمُنَافِقِينَ وَتَهَلَّل چکا تھا اور خاک میں مل چکا تھا۔پس منافقوں کی زبانیں بند وَجْهُ الْمُؤْمِنِينَ۔وَكُلُّ نَفْسٍ حَمِدَتْ ہوگئیں اور مومنوں کے چہرے چمک اُٹھے اور ہر ایک شخص رَبَّهُ وَشَكَرَتِ الصِّدِّيقَ وَجَاءَتْهُ نے اپنے رب کی حمد کی اور حضرت ابو بکر صدیق" کا شکر بجالا یا مُطَاوِعًا إِلَّا الزِنْدِيقُ، وَالَّذِي كَانَ اور سوائے زندیق اور فاسق کے سب ان کے پاس مطیع بن کر مِنَ الْفَاسِقِينَ۔وَكَانَ كُلُّ ذلِك أَجْرَ آگئے۔یہ سارا اجر اس بندے کا تھا جسے اللہ نے چن لیا تھا اور عَبْدٍ تَخَيَّرَهُ اللهُ وَصَافَاهُ وَرَضِي عَنْهُ اسے اپنی دوستی کے لئے مخصوص کر لیا تھا اور اس سے راضی وَعَافَاهُ وَاللهُ لَا يُضِيعُ أَجْرَ ہو گیا تھا اور اس کو عافیت بخشی تھی اور اللہ تعالی محسنوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔الْمُحْسِنِينَ۔فَالْحَاصِلُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَاتِ كُلّها حاصل کلام یہ کہ یہ تمام آیات حضرت ابوبکر صدیق کی مُخَيرَةٌ عَنْ خِلَافَةِ الصَّدِّيقِ، وَلَيْسَ خلافت کی خبر دے رہی ہیں اور ان کا کوئی اور مصداق نہیں لَهَا مَحْمَل أَخَرُ فَانْظُرْ عَلی وجہ ہے۔پس آپ تحقیق کی نظر سے اسے دیکھیں اور اللہ سے التَّحْقِيقِ وَاخْشَ الله وَلَا تَكُن تین ڈریں اور متعصب مت بنیں پھر دیکھیں کہ یہ تمام آیات آئندہ مِّنَ