تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 133
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۳۳ سورة النُّور وَجَعَلَ خَاتَمَ خُلَفَائِهِ رَسُولَهُ ابن سلسلہ کا خاتم الخلفاء حضرت عیسی کو بنایا پس حضرت عیسی اس مَرْيَمَ عِيسَى فَكَانَ عيسى اخر لِبَن عمارت کی آخری اینٹ تھے اور ایک دلیل تھے اس عمارت هذِهِ الْعِمَارَةِ وَعِلْمًا لِسَاعَةِ زَوَالِهَا کے زوال کی گھڑی پر اور ایک عبرت تھے اس شخص کے لئے وَعِبْرَةً لِمَن تَخْشَى - ثُمَّ بَعَتَ الله جو ڈرتا ہو۔پھر خدا نے ہمارے پیغمبر امی صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ نَبِيَّنَا الْأُمِّي فِي أَرْضِ اُمّ القُری کی زمین میں مبعوث فرمایا اور ان کو مثیل موسیٰ علیہ السلام وَجَعَلَهُ مَدِيْلٌ مُوْسٰى وَجَعَلَ سِلْسِلَة بنایا اور ان کے خلیفوں کا سلسلہ حضرت موسیٰ کے خلیفوں کے خُلَفَاءِ - كَمَقَلِ سِلسلة مخلفاء سلسلہ کی طرح اور ان کے مشابہ کر دیا تا کہ یہ سلسلہ اس سلسلہ الْعَلِيمِ لِتَكُونَ رِدْءًا لَهَا وَانَ في هذا کا مددگار ہو اور اس میں دیکھنے والوں کے لئے ایک نشان ہے لايَةٌ لِمَنْ تَرَى - وَإِنْ شِئت فاقرة آیة اور اگر تو چاہے تو اس آیت کو پڑھ لے وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَلَا تَتَّبِعَ آمَنُوا مِنْكُمْ اور اپنے ہوا و ہوس کا پیرومت بن کیونکہ اس الْهَوَى فَإِنَّ فِيْهَا وَعْدَ الْإِسْتِخْلافِ آیت میں صاف و عدہ اس امت کے لئے ایسے خلیفوں کا لِهَذِهِ الْأُمَّةِ كَمَثَلِ الَّذِينَ اسْتَخْلِفُوا ہے جو ان خلیفوں کی طرح ہوں جو بنی اسرائیل میں گزر چکے مِن قَبْلُ وَ الْكَرِيمُ إِذَا وَعَدَ وَفَا - والا ہیں اور کریم جب وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا کرتا ہے اور ہم ان لا نَعْلَمُ اسْمَاء خُلَفَاءِ سَبَقُونَا مِن تمام خلیفوں کے نام نہیں جانتے جو ہم سے پہلے گزر چکے ہیں هذِهِ الْأُمَّةِ وَ مِن قَبْلُ إِلَّا قَلِيلا فین مگر اس امت کے اور انگلی امتوں کے چند گزرے ہوئے مطى۔وَمَا قَصَّ عَلَيْنَا رَبُّنَا قِصَصَ آدمی۔اور خدا نے ان سب کے نام سے بھی ہم کو اطلاع نہیں كُلِّهِمْ وَمَا الْبَأْنَا بِأَسْمَاعِهِمْ فَلَا نُؤْمِنُ دی پس ہم ان پر اجمالی طور پر ایمان لاتے ہیں اور ان کے همْ إِلَّا إِجْمَالًا وَنُفَوِّضُ تَفْصِيلَهُمْ ناموں کی تفصیل کو اپنے خدا کوسونپتے ہیں مگر ہم قرآن کی نص إلى رَبَّنَا الْأَعْلَى وَلكِنَّا الجفنَا بِنَشِ کے رو سے اس بات پر مجبور ہو گئے کہ اس بات پر ایمان الْقُرْآنِ إلى أن تُؤْمِنَ بِخَلِيفَةٍ مِنَّا هُوَ لائیں کہ آخری خلیفه ای امت میں سے ہوگا اور وہ عیسی کے اخِرُ الْخُلَفَاءِ عَلى قَدّم عِیسَی وَمَا كَانَ قدم پر آئے گا اور کسی مومن کی مجال نہیں کہ اس کا انکار کرے لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَكْفُرَ بِهِ فَإِنَّهُ كُفْرُ بِکتاب کیونکہ یہ قرآن کا انکار ہے اور جو کوئی قرآن کا منکر ہے وہ الله وَلَا يُفْلِحُ الْكَافِرُ حَيْثُ آئی وَفَكِّر جہاں جاوے خدا کے عذاب کے نیچے ہے اور تو قرآن میں