تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xv
صفحہ ۱۵۱ ۱۵۵ ۱۶۱ F ۱۶۹ ۱۷۰ ۱۷۲ ۱۷۵ 127 122 12A ۱۷۹ xiv نمبر شمار ۱۰۳ ۱۰۴ مضمون اگر تم یہ چاہتے ہو کہ بعینہ عیسی نازل ہو تو تم نے قرآن کریم کو جھٹلا دیا اور تم نے سورۃ نور سے کوئی نور حاصل نہیں کیا مسیلمہ کے ساتھ قریباً ایک لاکھ جاہل اور فاجر لوگ شامل ہوئے اور فتنوں نے جوش مارا اور مصائب بڑھ گئے ۱۰۵ گما کا لفظ جس مشابہت کو چاہتا ہے اس میں زمانہ کی مشابہت بھی داخل ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم در حقیقت ایسے آئے تھے جس وقت میں ایک ۱۰۶ 1+2 1+A 1+9 11 + ۱۱۲ ۱۱۳ سچے اور کامل نبی کو آنا چاہیے نبی نیکوں کے لئے بشیر ہوتے ہیں اور بدوں کے لئے نذیر یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ تقدیر کے لفظ کو ایسے طور پر سمجھا جائے کہ گویا انسان اپنے خدا داد قومی سے محروم رہنے کے لئے مجبور کیا جاتا تقدیر دو قسم کی ہوتی ہے ایک کا نام معلق ہے اور دوسری کو مبرم کہتے ہیں اگر کوئی تقدیر معلق ہو تو دعا اور صدقات اس کو ٹلا دیتے ہیں دعا،صدقہ و خیرات سے عذاب کا ٹلنا ایسی ثابت شدہ حقیقت ہے جس پر ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی کا اتفاق ہے اکثر ایک تقدیر جو معلق ہوا کرتی ہے ایسی بار یک رنگ میں ہوتی ہے کہ اس کو سرسری نظر سے دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مہرم ہے تقدیر مبرم کی دو اقسام ہیں ایک مبرم حقیقی اور ایک مبرم غیر حقیقی۔مبر حقیقی ٹل نہیں سکتی غیر حقیقی ٹل سکتے ہیں ہمارے تجربہ میں آیا ہے اہل اللہ قرب الہی میں ایسے مقام تک جا پہنچتے ہیں جبکہ ربانی رنگ بشریت کے رنگ و بوکو۔۔۔۔اپنے رنگ کے نیچے متواری کر لیتا ہے