تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xii
صفح AL ۸۸ ۸۹ ۹۱ ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۴ ۹۵ ۹۶ ۹۶ xi ☑ نمبر شمار ۷۰ اے ۷۲ مضمون اگر تیری بیوی زنا تو نہیں کرتی مگر شہوت کی نظر سے غیر لوگوں کو دیکھتی ہے۔۔۔۔اگر وہ باز نہ آئے تو تو اسے طلاق دے سکتا ہے ہر ایک نادیدنی اور ناشنیدنی اور نا کردنی سے پر ہیز کریں کہ یہ طریقہ ان کی اندرونی پاکی کا موجب ہوگا تجر بہ بلند آواز سے چیچنیں مار کر ہمیں بتلا رہا ہے کہ بیگانہ عورتوں کو دیکھنے میں ہرگز انجام بخیر نہیں ہوتا ۷۳ یورپ کی پردہ میں بے اعتدالیاں ہوتی ہیں اور فسق و فجور میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۷۴ اسلام کے نام سے چڑ کر تم نیکی کو ترک نہ کر دورنہ یا درکھو اسلام کا تو ۷۵ ZY کچھ حرج نہیں ہے اس کا ضر ر تو تم ہی کو ہے اسلامی پردے کا راز خوابیدہ نگاہ سے غیر محل پر نظر ڈالنے سے اپنے تئیں بچا لینا اور دوسری جائز النظر چیزوں کو دیکھنا اس طریق کو عربی میں غض بصر کہتے ہیں ۷۷ اسلامی پردہ کی حقیقت ۷۸ ۷۹ ۸۰ ΔΙ غض بصر کے بارے قرآنی تعلیم کا انجیل کی تعلیم سے موازنہ یورپ کی پردہ کے بارے میں افراط و تفریط بیوہ کے نکاح کا حکم اسی طرح ہے جس طرح کہ باکرہ کے نکاح کا حکم ہے جس عورت کو اللہ اور رسول پیارا ہے اس کو چاہیے کہ بیوہ ہونے کے بعد کوئی ایماندار اور نیک بخت خاوند تلاش کرے