تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xi of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xi

صفح ۷۴ ۷۵ ۷۵ ΔΙ ۸۲ ᎪᎨ ۸۴ ۸۵ ۸۶ X مضمون لفظ کشمیر وہ لفظ ہے جس کو کشمیری زبان میں کشیر کہتے ہیں۔۔۔۔پس معلوم ہوتا ہے کہ دراصل یہ لفظ عبرانی ہے جو کاف اور اشیر کے لفظ سے مرکب ہے اشیر عبرانی زبان میں ملک شام کو کہتے ہیں دو ہزار قبل ایک اسرائیلی نبی کشمیر آیا تھا جو بنی اسرائیل میں سے تھا اور شہزادہ نبی کہلاتا تھا اس کی قبر محلہ خانیار میں ہے جو یوز آسف کی قبر کر کے مشہور ہے آسف عبرانی زبان میں اس شخص کو کہتے ہیں جو قوم کی تلاش کرنے والا ہو۔۔۔حضرت عیسیٰ اپنی قوم کو تلاش کرتے کرتے کشمیر میں پہنچے تھے ایک طائفہ کو سزا ملتی دیکھ کر دوسرے اپنی اصلاح کرلیں گے بری کا لفظ صرف ایسی صورت میں بولا جاتا ہے جب کہ کسی کو مجرم ٹھہرا کر اس پر فرد قرار داد جرم لگائی جاتی ہے پھر وہ گواہوں کی شہادت سے اپنی صفائی ثابت کرے خدا تعالیٰ نے اپنے اخلاق میں یہ داخل کر رکھا ہے کہ وہ وعید کی پیشگوئی تو بہ واستغفار اور دعا اور صدقہ سے ٹال دیتا ہے مرد اگر پارسا نہ ہو تو عورت کب صالح ہوسکتی ہے اگر مرد خود صالح بنے تو عورت بھی صالح بن سکتی ہے مرد اپنے گھر کا امام ہوتا ہے اگر وہی بداثر قائم کرتا ہے تو پھر کس قدر بداثر پڑنے کی امید ہے اگر انسان تقوی اختیار کر لے باطنی طہارت اور پاکیزگی اختیار کرے۔۔۔۔تو وہ ایسی ابتلاؤں سے بچا لیا جائے گا نمبر شمار บ ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۶ 72 ۶۸ ۶۹