تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 411
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۱۱ سورة الحج أمنيته شیطان نے آپ کو دھوکا دیا اور داؤد کے تخت کا لالچ دل میں ڈال دیا۔مگر چونکہ مقرب اور خدا کے پیارے تھے اس لئے وہ شیطانی وسوسے قائم نہ رہ سکے۔اور جلد آپ نے سمجھ لیا کہ میری آسمان کی بادشاہت ہے نہ زمین کی۔غرض حضرت مسیح کا یہ اجتہاد غلط نکلا۔اصل وحی صحیح ہوگی مگر سمجھنے میں غلطی کھائی۔۔۔۔اصل بات یہ ہے کہ جس یقین کو نبی کے دل میں اُس کی نبوت کے بارے میں بٹھایا جاتا ہے وہ دلائل تو آفتاب کی طرح چمک اُٹھتے ہیں اور اس قدر تواتر سے جمع ہوتے ہیں کہ وہ امر بدیہی ہو جاتا ہے۔اور پھر بعض دوسری جزئیات میں اگر اجتہاد کی غلطی ہو بھی تو وہ اس یقین کو مضر نہیں ہوتی۔( اعجاز احمدی ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۳۲ تا ۱۳۵) وَلَا يَزَالُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِنْهُ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً أَوْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ يَوْمٍ عَقِيمٍ فَقَبْت مِن قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ أَغْلِنِى وَلَا الله عز وجل کے قول وَ لَا يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِنْهُ أَنَّ مِرْيَةٍ مِنْهُ ثابت ہوتا ہے کہ شک و شبہ کو دور کر الْعَلَامَاتِ الْقَطْعِيَّةَ الْمُزِيْلَةَ لِلْمِرْيَةِ دینے والی قطعی علامات اور واضح نشانیاں جو بزبان حال وَالْأَمَارَاتِ الظَّاهِرَةُ النَّاطِقَةُ الدَّالَّةَ قرب قیامت کا پتہ دیتی ہوں کبھی بھی ظاہر نہیں عَلى قُرْبِ الْقِيَامَةِ لَا تَظْهَرُ أَبَدًا، وَإِنَّمَا ہوتیں۔ہاں صرف ایسی نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں جو غور تَظْهَرُ آيَاتٌ نَظَرِيَّةٌ التي تحتاج إلى وفکر اور تاویل کی محتاج ہوتی ہیں اور استعارات کے التَّأْوِيلَاتِ، وَلَا تَظْهَرُ إِلَّا فِي حُلّل پردوں میں ہوتی ہیں ورنہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آسمان الْإِسْتِعَارَاتِ، وَإِلَّا فَكَيْفَ يُمْكِنُ أَنْ کے دروازے ظاہری طور پر کھل جائیں اور ان میں تَنْفَتِحَ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَيَنْزِلُ مِنها سے عیسی علیہ السلام لوگوں کی نظروں کے سامنے ہاتھ عِيسَى أَمَا مَ أَعْيُنِ النَّاسِ وَفِي يَدِهِ میں نیزہ لئے ہوئے نازل ہوں اور فرشتے ان کے حَرْبةٌ، وَتَنْزِلُ الْمَلَائِكَةُ مَعَهُ (حمامة البشرى، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۳۰۳) ہمراہ ہوں۔( ترجمہ از مرتب )