تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xi
صفحہ ۱۱۷ 119 ۱۲۱ ۱۲۲ ۱۲۳ ۱۲۴ ۱۲۷ ۱۲۸ ۱۳۰ ۱۳۰ ۱۳۲ ۱۳۲ ۱۳۳ X مضمون تمام اعضا اور قو تیں جو انسان میں موجود ہیں ان سب کے غیر محل استعمال کرنے سے باز پرس ہوگی ذرہ ذرہ زمین کا اور آسمان کا خدا کی تحمید اور تقدیس کر رہا ہے وَ إِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ میں تسبیح کے معنے ایسی بات کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ہو گیا تھا اس سے تو ایمان اٹھ جاتا ہے طاعون آگ جو مشرق سے نکلی ہے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی طاعون کی خبر قرآن شریف میں صریح لفظوں میں موجود ہے طاعون کا عذاب دو طرح پر ہوگا نشان دو قسم کے ہوتے ہیں۔ا۔نشان تخویف و تعذیب ۲۔نشان تبشیر وتسکین وَ مَا مَنَعَنَا أَنْ تُرسِلَ بِالْايَتِ إِلَّا أَنْ كَذَّبَ بِهَا الْأَوَّلُونَ کے نمبر شمار ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۶ ۶۷ ۶۸ ۶۹ اے ۷۲ ۷۳ ۷۴ صحیح معنے آیت وَ مَا مَنَعَنَا أَنْ تُرسِلَ بِالْأَیتِ الخ سے ثبوت معجزات ہی پایا جاتا ہے نہ نفی معجزات ولادت دو قسم کی ہوتی ہے ایک جن میں نفخ روح القدس کا اثر ہوتا ہے دوسری وہ جن میں شیطانی حصہ ہوتا ہے وَشَارِكَهُمْ فِي الأَمْوَالِ وَالْأَولاد یہ شیطان کو خطاب ہے حدیث کہ بجو حضرت عیسیٰ اور ان کی ماں کے کوئی مس شیطان سے محفوظ نہیں کے معنے