تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 33 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 33

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ٣٣ سورة المائدة وَيَقُولُونَ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ يَخْرُجُونَ اور جو کہتے ہیں کہ مسیح کے زمانہ میں یاجوج و فِي زَمَنِ الْمَسِيحِ، وَيَنْسِلُونَ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ ماجوج نکلیں گے اور ہر ایک بلندی سے اتریں گے اور وَيَمْلِكُونَ الْأَرْضَ كُلَّهَا كَمَا وَرَدَ فِي الْقُرْآنِ تمام زمین کے مالک ہو جائیں گے جیسا کہ قرآن کریم الْعَظِيمِ، فَهَذَا حَقٌّ لَّا تُجَادِلُهُمْ فِيهِ میں آیا ہے پس یہ حق ہے ہم اس میں ان کی مخالفت وَيَقُولُونَ إِنَّ الْمَسِيحَ لَا يُجَارِبُهُمْ بَلْ يَدْعُو نہیں کرتے۔اور وہ کہتے ہیں کہ مسیح ان سے لڑے گا، عَلَيْهِمْ، فَيَمُوتُونَ كُلُّهُمْ بِدُعَائِهِ بِدُودِ نہیں ! بلکہ ان پر بددعا کرے گا اور اس سے ان کے تَتَوَلَّهُ في رِقَاعِهِمْ، وَهَذَا أَيْضًا حَقٌّ وَلَيْسَ گلے میں کیڑا پیدا ہو گا جس سے وہ سب مر جائیں عِنْدَنَا إِلَّا التَّسْلِيمُ وَلَكِنَّهُمْ أَخْطَأوا فيما گے یہ بھی حق ہے ہم اس کو بھی تسلیم کرتے ہیں لیکن قَالُوا إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ يَمُوتُونَ في زَمَن انہوں نے اس میں غلطی کی ہے کہ یاجوج و ماجوج عِيسَى كُلُهُمْ، فَإِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ هُمُ سب کے سب مر جائیں گے۔کیونکہ یا جوج و ماجوج النَّصَارَى مِنَ الرُّوسِ وَالْأَقْوَامِ الْبَرْطَانِيَّةِ سے مراد وہ نصاریٰ ہیں جو روس اور برطانیہ قوموں وَقَدْ أَخْبَرَ اللهُ تَعَالَى عَنْ وُجُودِ النّصاری سے ہیں اور خدا تعالیٰ نے خبر دے دی ہے کہ یہود اور وَالْيَهُودِ إِلى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَقَالَ: فَأَغْرَيْنَا نصاری قیامت تک رہیں گے چنانچہ فرمایا کہ ہم نے بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ قيامت تک ان میں مخالفت ڈال دی ہے پس فَكَيْفَ يَموتُونَ كُلُّهُمْ قَبْلَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؛ قیامت سے پہلے سب کے سب کس طرح مر سکتے فَلَوْ أَرَدْنَا مِنَ الْإِمَانَةِ الْإِمَانَةَ الْإِسْمَانِيَّةَ ہیں؟ پس اگر موت سے جسمانی موت مراد ہو تو لخَالَفَ الْحَدِيثُ الْقُرْآنَ وَعَارَضَهُ فَإِنَّ حدیث قرآن کے معارض ہو جاتی ہے کیونکہ قرآن تو الْقُرْآنَ يُخْبِرُنَا عَنْ بَقَائِهِمْ وَبَقَاءِ نَسْلِهِمْ إِلى بتاتا ہے کہ وہ قیامت تک باقی رہیں گے بلکہ قرآن تو يَوْمِ الْقِيَامَةِ، بَلْ يُشيرُ إلى أَنَّ السَّمَاوَاتِ اس بات کا اشارہ کرتا ہے کہ آسمان انہیں پر ٹوٹیں گے يَنفَظَرْنَ عَلَيْهِمْ وَتَقُوْمُ الْقِيَامَةُ عَلَى اور قیامت انہیں شریروں پر قائم ہوگی۔أَمرَارِهِمُ الْبَاقِينَ۔(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۱۰،۲۰۹ حاشیه ) (ترجمه از مرتب) فإِنَّ الْقُرْآنَ يُعَلِّمُ بِتَعْلِيْمٍ واضح قرآن کریم واضح طور پر یہ بتا رہا ہے اور بلند