تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xx
صفحہ ۲۴۶ ۲۵۰ ۲۵۲ ۲۵۵ ۲۵۶ ۲۵۹ ۲۶۱ Xix نمبر شمار مضمون ۱۴ قُلْ يَايُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ اِلَيْكُمْ جَمِيعًا۔میں جَمِيعًا کے دو معنے ہیں ۱۴۴ یہود کے مغضوب علیہم اور دائمی وعید محکومیت کی وجہ ۱۴۵ ہستی باری تعالی پر دلیل۔اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى ۱۴۶ سوال کہ جب ایک شخص نے ایک بات تحصیل کی ہے تو دوبارہ اسی کے تحصیل کرنے سے کیا حاصل ہے، کا جواب ۱۴۷ جہنم کیا چیز ہے؟ ۱۴۸ نص جو اول درجہ پر قطعی اور یقینی ہے قرآن کریم ہی ہے اکثر احادیث اگر صحیح بھی ہوں تو مفید ظن ہیں ۱۴۹ قیامت کی نشانیوں کی دو قسمیں ہیں۔امارات صغری ۲۔امارات کبری ۱۵۱ ܙ ۱۵۲ خدا تعالیٰ متقی اور مومن کی زندگی کا ذمہ دار ہوتا ہے وَهُوَ يَتَوَلَّى الصّلِحِينَ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نور نبوت و ولایت کا جلال ۲۶۴ ۲۶۷ خدا کے مقربوں کو مخالفین کے مقابل پر وَ اعْرِضْ عَنِ الْجهلِينَ کا خطاب ۲۶۷ ۱۵۳ جنگ بدر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خارق عادت معجزہ وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللهَ رَفى وو ۱۵۴ لِمَا يُحِيكُم سے مراد روحانی مردوں کا زندہ ہونا ہے ۱۵۵ اَنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ - اَمْوَالُكُمْ میں عورتیں داخل ہیں ۱۵۶ کامل مومنوں کو ہمیشہ کے لیے روح القدس دیا جاتا ہے ۲۷۰ ۲۷۲ ۲۷۳ ۲۷۴