تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xix of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xix

صفحہ ۲۲۱ ۲۲۴ ۲۲۵ ۲۲۸ ۲۲۹ ۲۳۰ ۲۳۳ ۲۳۵ ۲۳۷ ۲۴۰ xviii نمبر شمار ۱۳۲ ۱۳۳ مضمون عرش کوئی ایسی چیز نہیں جس کو مخلوق کہہ سکیں وہ تو تقدس اور تنزہ کا ایک وراء الوراء مقام ہے ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ میں قدامت کے لحاظ سے لفظ تم پر اعتراض کا جواب ۱۳۴ - اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ بسيط چیز کا عدم محض سے پیدا کرنا عالم امر میں سے ہے اور مرکب چیز کو کسی شکل یا ہیئت خاص سے متشکل کرنا عالم خلق سے ہے ۱۳۵ قرآن شریف نے انبیاء ورسل کی بعث کی مثال مینہ سے دی ہے ۱۳۶ جب باخدا آدمی پر بلائیں نازل ہوتی ہیں تو بلا کے اترنے سے اور آگے قدم رکھتا ہے ۱۳۷ حکم خواتیم پر ہے وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ ۱۳۸ موسی کے تین بڑے کھلے کھلے کام جس نبی سے ظہور میں آئے ہوں وہی نبی مثیل موسیٰ ہوگا۔نیز حضرت عیسیٰ اور آنحضرت کا ان کاموں میں موسیٰ سے مماثلت اور موازنہ یہود اور مسلمان بادشاہوں کے واقعات میں مشابہت ۱۳۹ ۱۴۰ وعدہ اور وعید کی تاریخ کاٹلنا ۱۴۱ لیکھرام کے متعلق پیشگوئی عِجْلًا جَسَدٌ إِلَّهُ خُوار اور لفظ خُوَارٌ کی تفسیر ۱۴۲ چالاکی سے علوم القرآن نہیں آتے