تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 157 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 157

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۷ سورة الانعام وَ إِنَّ اللهَ أَوْلَى فِي مَقَامَاتٍ مِنَ الْفُرْقَانِ اور خدا تعالیٰ نے قرآن شریف کے کئی مقامات إلى أَنَّ الْعَرَبِيَّةَ هِيَ أُمُّ الْأَلْسِنَةِ وَ وَحْی میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ زبانوں کی الرَّحْمَانِ وَ لأَجْلِ ذلِك سمى مَكَةُ مَكَّةَ وَاُمّ ماں اور خدا کی وحی صرف عربی ہے اور اسی واسطے اس ، الْقُرى فَإِنَّ النَّاسَ أَرْضِعُوا مِنْهَا لِبَان نے مکہ کا نام مکہ اور ام القری رکھا کیوں کہ لوگوں نے اللَّسَانِ وَالْهُدَى فَهَذِهِ إِشَارَةٌ إِلى آنها هی اس سے ہدایت اور زبان کا دودھ پیا پس یہ اس بات مَنبَعُ النُّطْقِ وَالنُّهى۔فَفَكِّرُ في قَوْلِ رَبِّ کی طرف اشارہ ہے کہ صرف عربی زبان ہی نطلق اور الْوَرى۔قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِتُنذِرَ أُمَّ الْقُرى وفى عقل کا منبع ہے پس خدا تعالیٰ کے اس قول میں فکر کر کہ ذلِكَ آيَةٌ لِلَّذِي يَتَّقِ الله ويخشى وَيَطْلُبُ یہ قرآن عربی ہے تا تو مکہ کو جو تمام آبادیوں کی ماں ہے الْحَقِّ وَلَا يَأبى وَلا يَتَّبِعُ سُبُلَ الْمُعْرِضِينَ ثُمَّ ڈراوے اور اس میں اس شخص کے لیے نشان ہے جو أَنتَ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُوْلَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّينَ كَانَ خدا سے ڈرے اور حق کو ڈھونڈے اور انکار نہ کرے نَذِيرًا لِلْعَالَمِينَ۔وَكَذَلِكَ سَماهُ رَبُّهُ وَهُوَ اور کنارہ کش لوگوں کا پیرو نہ ہو۔پھر تو جانتا ہے کہ ہمارا أَصْدَقُ الصَّادِقِينَ فَشَبَتَ أَنَّ مَكَّةَ أم رسول خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے لیے الدُّنْيَا كُلِّهَا وَمَوْلِد كَثْرِهَا وَقِلّهَا وَمَبْدَأُ نذیر ہے اور یہی خدا تعالیٰ نے اس کا نام رکھا ہے اور اَصْلِ اللُّغَاتِ وَمَرْكَزُ الْكَائِنَاتِ أَجْمَعِينَ وه اصدق الصادقین خدا ہے پس اس سے ثابت ہوا وَثَبَتَ مَعَهُ أَنَّ الْعَرَبِيَّةَ أُمُّ الْأَلْسِنَةِ بِمَا که مکه تمام دنیا کی ماں ہے اور تمام قلیل وکثیر کا مولد كَانَتْ مَكَّةُ أمَّ الْأَمْكِنَةِ مِن بَدء الفطرة ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ عربی تمام وَثَبَتَ آنَ الْقُرْآن أم الصُّحُفِ الْمُطَهَّرَةِ۔زبانوں کی ماں ہے کیونکہ مکہ تمام مکانوں کی ماں ہے وَلِذلِك نَزَلَ في اللُّغَةِ العَامِلَةِ الْمُحيطة اور یہ بھی ثابت ہو گیا کہ قرآن تمام الہی کتابوں کی ماں وَاقْتَضَتْ حِكَمُ إِرَادَاتِ الْإِلَهِيَّةِ أَنْ يَنْزِلَ ہے اور اسی لیے کامل زبان میں اترا ہے جو محیط کل ہے كِتَابُهُ الْعَامِلُ الْخَاتَمُ فِي اللَّهْجَةِ الَّتى هى اور الہی ارادوں کی حکمتوں نے تقاضا کیا کہ اس کی اَصْلُ الْأَلْسِنَةِ وَ أُمُّ كُلِ لُغَتِ مِنْ لُغَاتِ کامل کتاب جو خاتم الکتب ہے اس زبان میں نازل الْبَرِيَّةِ وَهِيَ عربي مبين ہو جو جڑ زبانوں کی ہے اور تمام مخلوقات کی زبانوں کی ( من الرحمن ، روحانی خزائن جلد 9 صفحہ ۲۰۸،۲۰۷) ماں ہے اور وہ عربی ہے۔(ترجمہ اصل کتاب سے ) الشورى : ۸