تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page ix of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page ix

ix نمبر شمار ۵۹ ۶۰ ۶۱ ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۶ ۶۷ ۶۸ ۶۹ ۷۰ 21 مضمون بیت اللہ کے هُدى للعلمین ہونے میں عربی کے ام الالسنہ ہونے کی طرف اشارہ ہے اعتراض کا جواب کہ آپ نے باوجود مقدرت کے حج نہیں کیا وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللہ میں حبل سے مراد قرآن کریم ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تورات میں ایک پیشگوئی جس پر کسی نے توجہ نہیں کی یہ الزام کہ صحابہ کرام سے الہامات ثابت نہیں ہوئے بالکل بے جا اور غلط ہے كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاس سے مسیح موعود کے اس امت میں سے ہونے کی دلیل جب پادری وغیرہ مخالف بدزبانی کی باتیں ہمارے دین اور ہمارے صفحہ ΙΔΙ ۱۸۵ ۸۷ ۸۷ ١٨٩ 19+ نبی علیہ السلام اور قرآن شریف کے حق میں کہیں تو قرآن کا ہمیں کیا حکم ہے ۱۹۶ و ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ اللله میں ذلت سے مراد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے کے متعلق اصول اور ہدایات مؤمنوں کو کافرون سے محبت کی ممانعت ، مومن کافر سے شفقت کرے گا وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ اَذِلَّةٌ میں آئندہ زمانہ میں مسلمانوں کو ذلت پہنچنے کی طرف اشارہ ایصال خیر کے لحاظ سے پہلا خلق عفو ہے عفوع وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولُ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ سے وفات مسیح کی دلیل استقرائی ۷۲ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ کا الف لام استغراق کا ہے جو رسولوں کی جمع افراد گزشتہ پر محیط ہے ۹۸ ۱۹۸ ١٩٩ ۲۰۰ ۲۰۴ ۲۱۰ ۲۱۱