تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page x of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page x

صفحہ ۲۱۳ ۲۱۷ ۲۱۸ ۲۲۵ 11+2 ۲۴۸ ۲۴۹ ۲۵ ۲۵۳ ۲۵۴ ۲۵۹ ۲۶۱ ۲۶۵ ۲۶۶ ☑ مضمون نمبر شمار ۷۳ ۷۴ حضرت ابو بکر نے آیت وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولُ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر استدلال پر فرمایا خلا کے معنی ۷۵ وفات مسیح پر صحابہ کا اجماع ZY خدا تعالیٰ نے حکت کے لفظ کو موت اور قتل میں محصور کر دیا ہے ۷۷ اعتراض کا جواب کہ تمام نبیوں کی موت پر اجماع ہو جانا سفید جھوٹ ہے اصحاب کرام تو لاکھ سے بھی زیادہ ہوں گے سب سے ثبوت دینا تو مشکل ہے ZA ۷۹ ۸۰ ΔΙ ۸۲ مَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللهِ مِیں تَمُوتُ روحانی اور جسمانی اعتراض کا جواب کہ يَقُولُونَ هَلْ لَّنَا مِنَ الْأَمْرِ مِنْ شَيْءٍ سے جبر ثابت ہوتا ہے توکل کے معنی عیسائیوں کے بیان کہ انبیاء بھی دوسرے لوگوں کی طرح گناہ کر سکتے ہیں کی تردید يَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ الخ میں قرآن سے جو تزکیہ حاصل ہوتا ہے نبی کی صفت میں داخل کر کے بیان کیا ۸۳ قرآن شریف میں آخری زمانہ کے بارے میں ایک پیشگوئی کہ تم اہل کتاب اور مشرکوں سے بہت سی دکھ دینے والی باتیں سنو گے دانشمند اور اہل عقل کے لیے نظام عالم میں خدا تعالیٰ کے وجود پر دلیل ΔΙ ۸۵ ۸۶ رباط کے معنی رباط میں دنیاوی اور روحانی جنگ اور مجاہدہ کی فلاسفی ۸۷ | اسلام نے تعدد ازواج کو کم کیا ہے