تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 216
تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام ۲۱۶ سورة ال عمران كَانُوا يَخْطَمُونَ فَسَمِعَ أَبُو بَكْرٍ كَلَامَهُمْ وَمَا كَانُوا ہوئے پھر آیت مذکورہ پڑھی اور فرمایا سنو اور يَزعَمُوْنَ فَقَامَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَاجْتَمَعَ الصَّحَابَةُ سب کے سب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موت حَوْلَهُ وَ تَلَا الْآيَةَ الْمَذْكُورَةً وَ قَالَ اسْتَمَعُونِ وَ پر جمع تھے جب یہ آیت سنی تو عجیب تاثیر اپنے كَانُوا مُجْتَمِعِينَ كُلَّهُمْ لِمَوْتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله دلوں میں پائی اور سمجھے کہ گویا یہ آیت آج ہی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعُوا وَتَأْثَرُوا بِأَثَرِ عَيْبٍ كَانَ اتری ہے۔اس کو سن کر انہوں نے رونا شروع کیا الْآيَةَ نَزَلَتْ فِي ذَالِكَ الْيَوْمِ وَكَانُوا يَبْكُونَ اور تصدیق کی۔اس دن ایسا کوئی شخص نہ رہا جو وَيُصَدِّقُونَ۔وَمَا بَقِيَ أَحَدٌ مِّنْهُمْ فِي ذَالِكَ الْيَوْمِ اس پر ایمان نہ لایا ہو کہ سارے نبی فوت ہو چکے إِلَّا أَنَّهُ امَن بِصَمِيمِ الْقَلْبِ أَنَّ الْأَنْبِيَاءَ كُلَّهُمْ ہیں اب ان کو اپنے رسول کی موت پر کوئی رنج اور غم قَدْ مَاتُوا وَقَدْ أَدْرَكَهُمُ الْمَنُونُ فَمَا بَقِيَ لَهُمْ اور اپنے پیارے کے لیے کوئی حسرت اور افسوس کی أَسَفُ عَلَى مَوْتِ رَسُوْلِهِمْ وَلَا فَحَلَّ غِبْطَةٍ جگہ نہ رہی اور اس کی موت پر خبردار اور آگاہ ہو گئے لْحَبِيْهِمْ، وَتَنَبَّهُوا عَلى مَوْتِهِ وَفَاضَتْ عُيُونُهُمْ اور آنسوؤں کے دریا آنکھوں سے بہائے اور انا وَقَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رُجِعُوْنَ۔وَكَانُوا يَتْلُونَ لِلَّهِ کہا اور اس آیت کو نگلی کو چوں میں اور گھروں هذِهِ الْآيَةَ في السِّكَكِ وَالْأَسْوَاقِ وَالْبُيُوتِ وَ میں پڑھتے تھے اور روتے تھے چنانچہ حسان بن ثابت نے حضرت ابوبکر کے خطبہ کے بعد رسول اللہ يَبْكُونَ وَقَالَ حَسّانُ بْنُ ثَابِتٍ وَهُوَ يَرَى لِرَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ خُطْبَةِ أَبِي بَكْرٍ صلی اللہ علیہ وسلم کے مرثیہ میں کہا: كُنْتَ السَّوَادَلِنَا ظِرِى كُنْتَ السَّوَادَلِنَا ظِرِى فَعَمِي عَلَيْكَ النَّاظِرُ فَعَمِي عَلَيْكَ النَّاظِرُ مَنْ شَاءَ بَعْدَكَ فَلْيَمُتُ فَعَلَيْكَ كُنْتُ أُحَاذِرُ مَنْ شَاءَ بَعْدَكَ فَلْيَمُتُ فَعَلَيْكَ كُنتُ أُحاذِرُ يُرِيدُ أَنَّ خَوْفِي كُلَّهُ كَانَ عَلَيْكَ فَإِذَا مِتَ فَلَا أُبَالِي تو میری آنکھ کی پتلی تھی اب تیرے جاتے رہنے أَنْ يَمُوتَ مُوْسٰى أَوْ عِيسَی فَانْظُرُوا إِلَيْهِمُ كَيْفَ سے میں اندھا ہو گیا تیرے مرنے کے بعد جو أَحَبَّوا نَبِيَّهُمْ وَ كَيْفَ كَانَ تَصْدِرُ مِنْهُمْ آدَابُ چاہے مرے مجھے تو تیرے ہی مرنے کا ڈر تھا یعنی