تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 197 of 481

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲) — Page 197

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۹۷ سورة البقرة وہ تمام آیتیں جن کے بعد خالدون یا خالدین آتا ہے اسی امر کو ظاہر کر رہی ہیں کہ کوئی انسان راحت یارنج عالم معاد کے چکھ کر پھر دنیا میں ہر گز نہیں آتا۔(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۲۱ حاشیه در حاشیه ) قف وَإِذْ اَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَاءِيلَ لَا تَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَ ذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَنى وَالْمَسَكِينِ وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسُنَّا وَ أَقِيمُوا الصَّلوةَ وَاتُوا الزكوة ، ثُمَّ تَوَلَّيْتُمُ الاَ قَلِيلًا مِنْكُمْ وَأَنْتُمْ مُعْرِضُونَ۔قُولُوا لِلنَّاسِ حُسنا لوگوں کو وہ باتیں کہو جو واقعی طور پر نیک ہوں۔اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۵۰) وَ إِذْ اَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُونَ دِمَاءَكُمْ وَلَا تُخْرِجُونَ أَنْفُسَكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ ثُمَّ اَقْرَرْتُمْ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُونَ ثُمَّ اَنْتُم هَؤُلَاءِ تَقْتُلُونَ b اَنْفُسَكُمْ وَتُخْرِجُونَ فَرِيقًا مِنْكُمْ مِنْ دِيَارِهِمْ تَظْهَرُونَ عَلَيْهِمْ بِالْإِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ إِنْ يَأْتُوكُمْ أَسْرَى تُفَدُوهُمْ وَهُوَ مُحَرَّمُ عَلَيْكُمْ إِخْرَاجُهُمْ ، اَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْض الكتب وَ تَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ فَمَا جَزَاءُ مَنْ يَفْعَلُ ذَلِكَ مِنْكُمْ إِلَّا خِزْيٌّ فِي الْحَيوةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ الْقِيمَةِ يُرَدُّونَ إِلَى اَشَلِ الْعَذَابِ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ اور وہ زمانہ یاد کرو جب ہم نے تم سے عہد لیا تھا کہ تم نے خون نہ کرنا اور اپنے عزیزوں کو اُن کے گھروں سے نہ نکالنا اور تم نے اقرار کر لیا تھا کہ ہم اس عہد پر قائم رہیں گے لیکن تم پھر بھی ناحق کا خون کرتے اور اپنے عزیزوں کو ان کے گھروں سے نکالتے رہے۔(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۴۶) فَمَا جَزَاء مَنْ يَفْعَلُ ذلِكَ مِنْكُمْ إِلَّا خِزْى فى الحيوةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ الْقِيمَةِ يُرَدُّونَ إِلَى أَشَدّ الْعَذَابِ یعنی جو شخص تم میں سے ایسا کام کرے دُنیا کی زندگی میں اُس کو رُسوائی ہوگی اور قیامت کو اُس کے لئے سخت عذاب ہے۔(شہادت القرآن، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۳۲) وَ لَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَب وَقَفَيْنَا مِنْ بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ وَ أَتَيْنَا عِيسَى ابْنَ