تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 379
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورة الفاتحة وَبَطَرًا وَلَا يُخْلِصُونَ وَيَصُولُونَ عَلى | ہیں اور گالیاں دیتے ہیں اور ریا اور دکھلاوے کے کام مسيح اللهِ وَحِزْبِهِ وَيَجْرُونَهُمْ إِلَى الْحُكام کرتے ہیں اور اخلاص نہیں رکھتے اور خدا کے مسیح پر اور اس وَفي كُلِّ طَرِيقٍ يَقْعُدُونَ، وَيَقُولُونَ کے گروہ پر حملہ کرتے ہیں اور ان کو حاکموں کی طرف کھینچتے اقْتُلُوهُمْ فَإِنَّهُمْ كَافِرُونَ۔وَإِذَا قِبْل ہیں اور ہر ایک راستے کے سرے پر ان کے ستانے کے لَهُمْ تَعَالَوْا إلى كَلامِ اللہ وَ اجْعَلُوهُ حَكَما لئے بیٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کو مار ڈالو کیونکہ یہ کافر ہیں بَيْنَنَا وَبَيْتَكُمْ تَرى أَعْيُهُمْ تَحْمَرُ مِن اور جس وقت ان کو کہیں کہ خدا کے کلام کی طرف آؤ اور اس الْغَيْظِ وَ يَمُرُّونَ شَاتِمينَ وَهُمْ کو ہمارے اور اپنے درمیان حکم بناؤ تو ان کی آنکھیں غصہ مُشْتَعِلُونَ۔وَكَأَيْن ممن أي الله رَأَوْهَا سے لال ہو جاتی ہیں اور گالیاں دیتے گزر جاتے ہیں بِأَعْيُنِهِمْ ثُمَّ يَمُرُونَ مُسْتَكْبِرِينَ كأَنهم بہتوں نے خدا کے نشانوں کو آنکھوں سے دیکھا پھر متکبرانہ لا يُبْصِرُونَ۔وَنَبْذُوا كتاب الله وَرَآءَ گزر جاتے ہیں گویا اندھے ہیں۔خدا کی کتاب کو پیٹھ پیچھے ظُهُورِهِمْ ظُلْمًا وَعُلُوا، وَقَالُوا لَا ڈال دیا ہے اور کہتے ہیں کہ اس کی دلیلوں کو نہ سنو اور اس تَسْمَعُوا دَلَائِلَة وَالْغَوْا فِيْهَا لَعَلَّكُمْ کے پڑھنے کے وقت شور ڈال دو تا غالب ہو جاؤ لیکن جو تَغْلِبُونَ وَأَمَّا الَّذِينَ وَرِثُوا الضَّالِّينَ ضالین کے وارث ہوئے ان میں سے بعض نصاری کی فَمِنْهُمْ قَوْم أَحَبُّوا شِعَارُ النّصاری خوخصلت اور شعار کو دوست رکھتے ہیں اور اس طرف جھک وَسِيرَتَهُمْ وَ إِلَيْهَا يَميلُونَ وَتَجِدُهُمْ گئے۔لباس ، کوٹ، پتلون، بوٹ اور طرز زندگی اور ساری يَرْغَبُونَ فِي حُلَلِهِمْ وَ قُمْصَانِهِمْ وَ عادتوں میں نصاریٰ کی نقل اتارتے ہیں اور ان عادتوں کے قَلانِسِهِمْ وَ نِعَالِهِمْ وَطَرْزِ مَعِيشَعِهِمْ مخالفوں پر بنتے ہیں اور نصاریٰ کی عورتوں کو اپنے نکاح میں وَجَمِيعِ خِصَالِهِمْ، وَ عَلَى مَنْ خَالَفَهَا لاتے ہیں اور ان سے عشق بازیاں کرتے ہیں۔اور ان يَضْحَكُونَ وَيَتَزَوِّجُونَ نِسَاء مِنْ قَوْمِهِمْ میں سے کچھ لوگ) نصاری کے فلسفے کی طرف متوجہ وَعَلَيْهِنَّ يَعْشَقُوْنَ وَمِنْهُمْ قَوْمٌ مَّالُوا ہوئے جس کی ان شہروں میں انہوں نے اشاعت کی ہے إلَى الفَلْسَفَةِ الَّتِي أَشَاعُوهَا وَفي أَمْرِ الدِّينِ اور دین کے کاموں میں غفلت کرتے ہیں۔بہت ہی يَتَسَاهَلُونَ۔وَكَمْ فمَن كَلِم تَخْرُجُ مِن نامناسب باتیں بولتے ہیں اور خدا کے دین کی حقارت أَفْوَاهِهِمْ ، وَيُحَقِّرُوْنَ دِينَ الله وَلَا يُبَالُونَ کرتے ہیں اور خوف نہیں کرتے اور بعض ان میں سے