تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 378 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 378

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۷۸ سورة الفاتحة مِنْ غَيْرِ الْحَاجَةِ إِلَى الْإِمْعَانِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى | نفس بغیر حاجت فکر کے اس کو پہچان رہا ہے۔چنانچہ یہ الَّذِينَ يَنْظُرُونَ إِلَى مُسْلِمِی زَمَنِنَا هَذَا وَ إلى بات ان لوگوں پر مخفی نہیں جو ہمارے زمانہ کے مسلمانوں مَا يَعْمَلُونَ۔وَلِكُلِ فِرْقَةٍ مِنْ هذه الورثاء اور ان کے کاموں کی طرف نظر کرتے ہیں اور ان تینوں الثَّلَاثِ دَرَجَاتٌ ثَلَاثٌ أَمَّا الَّذِینَ وَرِثُوا قسم کے وارثوں میں سے ہر ایک فرقہ وارثہ کے تین المُنْعَمَ عَلَيْهِمْ فَهُمْ رِجَالٌ مَّا وَجَدُوا درجے ہیں لیکن وہ جو منعم علیہم کے وارث حَظَّهُمْ مِنَ الْإِنْعَامِ إِلَّا قَلِيلًا مِنَ الْعَقَائِدِ ہوئے ان میں سے بعضوں نے انعام سے حصہ نہ پایا أَوِ الْأَحْكامِ وَهُمْ عَلَيْهِ يَقْنَعُوْنَ وَمِنْهُمْ مگر تھوڑا سا حصہ عقائد اور احکام میں سے ان کو ملا اور مُقْتَصِدُونَ وَإِنَّهُمْ وَقَفُوا عَلَى مَرْتَبَةِ اس پر انہوں نے قناعت کی اور بعض ان میں سے الْاِقْتِصَادِ وَمَا يَكْمُلُونَ، وَ مِنْهُمْ فَرد درمیانی چال والے ہیں اور وہ اسی اپنی چال پر کھڑے اجتَباهُ رَبُّهُ وَكَمَّلَهُ وَ جَعَلَهُ سَابِقا في ہو گئے اور تکمیل اور کمال کے درجے تک نہیں پہنچے اور الْخَيْرَاتِ وَهُوَ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَنْ يَشَاءُ وَيَخصُّ ان میں سے ایک فرد ہے کہ خدا نے اس کو چنا اور امام بِالدَّرَجَاتِ، فَذَالِكَ الْمَخْصُوصُ هُوَ بنایا اور نیکیوں میں کامل کیا اور وہ چن لیتا ہے جس کو چاہتا الْمَسِيحُ الْمَوْعُوْدُ الَّذِى ظَهَرَ فِي الْقَوْمِ وَ ہے اور درجوں سے مخصوص کرتا ہے پس وہی مخصوص وہی هُمْ لَا يَعْرِفُونَ وَ أَمَّا الَّذِينَ وَرِثُوا مسیح موعود ہے جو اس قوم میں ظاہر ہوا اور وہ نہیں پہچانتے الْمَغْضُوبٌ عَلَيْهِمْ مِن الْيَهُودِ فَمِنْهُمْ رِجَالٌ اور لیکن جو مغضوب علیہم کے وارث ہوئے ان مِن الْمُسْلِمِينَ شَاءَهُوهُمْ في تَرْكِ الْفَرَآئِضِ میں سے وہ مسلمان ہیں جو خدا کے احکام اور فرائض کے وَالْحُدُودِ، لَا يَصُومُونَ وَلَا يُصَلُّونَ، وَلَا ترک کرنے میں یہود سے مشابہ ہو گئے۔نہ نماز پڑھتے يَذْكُرُونَ الْمَوْتَ وَلَا يُبَالُونَ، وَمِنْهُمْ قَوْمٌ ہیں نہ روزہ رکھتے ہیں اور موت کو یاد نہیں کرتے اور الحل والدُّنْيَا مَعْبُودَهُمْ وَلَهَا في لَيْلِهِمْ بے خوف ہیں اور ان میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں وَ تَبَارِهِمْ يَعْمَلُونَ، وَمِنْهُمْ سَابِقُونَ فی نے دنیا کو اپنا معبود بنایا اور رات دن اسی کے لئے کام الرِّزَائِلِ وَأُولَبِكَ الَّذِيْنَ يَتَّخِذُونَ أَهْلَ الْحَق کرتے ہیں۔اور ان میں سے ایسے لوگ ہیں کہ کمینی اور سُخْرِيًّا وَ عَلَيْهِمْ يَضْحَكُونَ وَيُعَادُونَهُمْ رذیل خصلتوں میں سب سے بڑھ گئے۔یہی لوگ ہیں وَيُكَفِّرُوْنَهُمْ وَيَشْتُمُونَهُمْ، وَيَعْمَلُونَ رِيَاءَ جو اہلِ حق پر ٹھٹھے مارتے ہیں اور ان سے دشمنی کرتے