تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 353
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۵۳ سورة الفاتحة غضب کمانا تھا اسی لئے اوّل ہی ان کو بطور پیشگوئی کے اطلاع دی گئی کہ سعید روحیں اس وقت غضب سے بچ ہمیں البدر جلد ۲ نمبر ۴۲،۴۱ مورخه ۲۹/اکتوبر ۱۹۰۳ء صفحه ۳۲۲) اللہ تعالی نے ہم کو سورہ فاتحہ میں یہ دعا سکھائی کہ اے خدا نہ تو ہمیں مغضوب علیہم میں سے بنا ئیو اور نہ ضائعین میں سے۔اب سوچنے کا مقام ہے کہ ان ہر دو کا مرجع حضرت عیسی ہی ہیں۔مغضوب علیہ وہ قوم ہے جس نے حضرت (عیسی) کے ساتھ عداوت کرنے اور اُن کو ہر طرح سے دکھ دینے میں غلو کیا اور ضالین وہ لوگ ہیں جنہوں نے اُن کے ساتھ محبت کرنے میں غلو کیا اور خدائی صفات اُن کو دے دیئے۔صرف ان دونوں کی حالت سے بچنے کے واسطے ہم کو دعا سکھائی گئی ہے اگر د قال ان کے علاوہ کوئی اور ہوتا تو یہ دعا اس طرح سے ہوتی کہ غیر المغضوب علیہم ولا الدجال۔یہ ایک پیشگوئی ہے جو کہ اس زمانہ کے ہر دو قسم کے شر سے آگاہ کرنے کے واسطے مسلمانوں کو پہلے سے خبر دار کرتی ہے۔یہ عیسائیوں کے مشن ہی ہیں جو کہ اس زمانہ میں ناخنوں تک زور لگا رہے ہیں کہ اسلام کو سطح دنیا سے نابود کر دیں اسلام کے واسطے یہ سخت مضر ہور ہے ہیں۔الحکم جلد ۱۰ نمبر ۳۲ مؤرخہ ۱۷ ستمبر ۱۹۰۶ء صفحه ۴) لَا شَكَ أَنَّ سَيْدَنَا سَيْدَ الْأَنَامِ وَا اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے آقا سرور صَدرَ الْإِسْلَامِ، كَانَ مَثِيْلَ مُوسٰی کائنات اور بانی اسلام حضرت موسی کے مثیل تھے۔فَاقْتَضَتْ رِعَايَةُ الْمُقَابَلَةِ أَنْ يُبْعَتَ في اس تقابل کی مناسبت نے اس بات کا تقاضا کیا کہ اس آخِرِ زَمَنِ الْأُمَّةِ مَثِيْلُ عِيسَى وَإِلَيْهِ امّت کے آخری زمانہ میں حضرت عیسی کا ایک مثیل أَشَارَ رَبُّنَا في الصُّحُفِ الْمُطَهَّرَةِ فَإن مبعوث ہو۔اس کی طرف خدا تعالیٰ نے پاک صحیفوں شِئْتُمْ فَفَكِّرُوا فِي سُورَةِ النُّورِ وَ میں اشارہ فرمایا ہے۔اگر تم چاہو تو سورہ نورسورہ تحریم اور سورہ فاتحہ میں غور کرو۔التَّحْرِيمِ وَالْفَاتِحَة۔هذَا مَا كَتَبَ رَبُّنَا الَّذِي لَا يَبْلُغُ یہ ہمارے رب کا نوشتہ ہے جس کو عالم لوگ از خود عِلْمَهُ الْعَالِمُونَ، فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَةُ نہیں جان سکتے۔پھر تم اس کے بعد کس بات پر ایمان لاؤ گے۔(ترجمہ از مرتب) تُؤْمِنُونَ ؟ (مواہب الرحمن، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۷۹،۲۷۸) اس اُمت کے لئے سلسلہ موسوی کی مماثلت کے لحاظ سے ضروری تھا کہ ایک مسیح آئے اور علاوہ بریں