تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 335
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۳۵ سورة الفاتحة وو بالقطع وَالْيَقِينِ أَنَّ مَغْضُوبٌ عَلَيْهِمْ هُمُ ہو گیا کہ مغضوب علیہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے الَّذِينَ فَرَّطوا في أمْرٍ عِيسى بالتکفیر حضرت عیسی کے بارے میں تفریط کی اور کا فرقراردیا اور وَالْإِيدَاءِ وَالتَّوْهِينِ۔كَمَا آنَ الصَّانِينَ دکھ دیا اور اہانت کی۔اور ضالین سے وہ لوگ مراد ہیں هُمُ الَّذِينَ أَفَرَطُوا في آمرِه بِاتِّخاذه رَبَّ جنہوں نے حضرت عیسی کے بارے میں افراط کیا اور ان العالمين۔کو خدا قرار دے دیا۔( ترجمہ اصل کتاب سے ) (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۹۲، ۱۹۳ حاشیه ) ثُمَّ اعْلَمُ أَنَّ الله في هذه السُّورَةِ پھر جان لو کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک سورۃ میں مومنوں الْمُبَارَكَةِ يُبَيِّنَ لِلْمُؤْمِنِينَ مَا كَانَ آخِرُ پر یہ واضح کرتا ہے کہ اہل کتاب کا کیا انجام ہوا اور فرماتا شَأْنٍ أَهْلِ الْكِتَابِ وَ يَقُولُ إِنَّ الْيَهُودَ ہے کہ یہودیوں نے اپنے اوپر (اللہ تعالیٰ کے ) انعامات عَصَوْا رَبَّهُمْ بَعْدَ مَا نَزَلَتْ عَلَيْهِمُ نازل ہونے اور (اس کے ) فضلوں کے پے در پئے الْإِنْعَامَاتُ وَتَوَاتَّرَتِ التَّفَضُّلاتُ اُترنے کے بعد اپنے پروردگار کی نافرمانی کی پس وہ فَصَارُوا قَوْمًا مَغْضُوبًا عَلَيْهِ وَالنَّصَاری ایک مغضوب علیہم قوم بن گئے۔اور نصاری نے نَسُوا صِفَاتَ رَبَّهِمْ وَأَنْزَلُوهُ مَنْزِلَ الْعَبْدِ اپنے رب کی صفات کو بھلا دیا اور اُسے ایک کمزور اور الطَّعِيْفِ الْعَاجِزِ فَصَارُوا قَوْمًا ضَالِينَ عاجز بندہ قرار دے دیا پس وہ ایک گمراہ قوم بن گئے۔وَفِي السُّورَةِ إِشَارَةٌ إِلى أَنَّ أَمْرَ اور اس سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ الْمُسْلِمِينَ سَيَؤُولُ إِلى أَمْرٍ أَهْلِ الْكِتَابِ مسلمانوں کا معاملہ بھی آخری زمانہ میں اہلِ کتاب کا سا ہو فِي آخِرِ الزَّمَانِ فَيُشَاهُونَهُمْ فِي أَفَعَالِهِمْ جائے گا پس وہ اپنے افعال اور اعمال میں ان (اہلِ کتاب) وَأَعْمَالِهِمْ فَيُدْرِكَهُمُ اللهُ تَعَالَى بِفَضْلِ کے مشابہ ہو جائیں گے پھر (دوبارہ) اللہ تعالیٰ انہیں مِن لَّدُنْهُ وَإِنْعَامٍ مِنْ عِنْدِهِ وَ يَحْفَظُهُمْ اپنے خاص فضل اور اپنے انعام سے نوازے گا اور انہیں مِنَ الْإِنْحِرَافَاتِ السَّبُعِيَّةِ وَ الْبَهِيمِيَّةِ ہیمیت ، درندگی اور توہمات والی خرابیوں اور لغزشوں وَالْوَهْمِيَّةِ وَيُدْخِلُهُمْ فِي عِبَادِهِ الصَّالِحِينَ سے محفوظ رکھے گا اور انہیں اپنے صالح بندوں میں داخل کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۱۲۵) کرلے گا۔(ترجمہ از مرتب)