تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 331
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام الْعَبُونَ (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۶۰ تا ۱۶۵) ٣٣١ سورة الفاتحة انکار نہیں کرتا۔( ترجمہ اصل کتاب سے ) فَفَكِّرُوا فِي أُمِ الْكِتَابِ حَقَّ الْفِكْرِ لِمَ چاہیے کہ ام الکتاب میں خوب غور کرو کہ کیوں تم کو حَتَّركُمُ اللهُ أَن تَكُونُوا الْمَغْضُوبَ خدا نے اس سے ڈرایا کہ تم مغضوب علیہم ہو جاؤ۔جان لو عَلَيْهِم مَّا لَكُمْ لا تُفَكِّرُونَ فَاعْلَمُوا أَنَّ کہ اس میں یہ راز تھا کہ خدا جانتا تھا کہ مسیح ثانی تم میں السّر فِيهِ أَنَّ اللهَ كَانَ يَعْلَمُ أَنَّهُ سَوْفَ پیدا ہوگا اور گویا وہ وہی ہوگا اور خدا جانتا تھا کہ ایک گروہ يُبْعَثُ فِيْكُمُ الْمَسِيحُ الثَّانِي كَأَنَّهُ هُوَ تم میں سے اس کو کافر اور جھوٹا کہے گا اسے گالیاں دیں وَكَانَ يَعْلَمُ أَنَّ حِزْبًا مِنكُمْ يُكَفِرُونَهُ وَ گے اور حقیر جائیں گے اور اس کے قتل کا ارادہ کریں گے يُكَذِّبُونَهُ وَيُحَقِّرُونَهُ وَيَشْتُمُونَهُ وَيُرِيدُونَ اور اس پر لعنت کریں گے۔پس اس نے رحم کر کے اور أَن يَقْتُلُوهُ وَيَلْعَنُونَهُ فَعَلَّمَكُمْ هَذَا اس خبر کی طرف جو مقدر تھی اشارہ کے لئے یہ دعا تم کو الدُّعَاءَ رُحما عَلَيْكُمْ وَإِشَارَةً إِلى نَبَأَ قَدَّرَهُ سکھائی۔پس تمہارا مسیح تمہارے پاس آ گیا۔اب اگر تم فَقَدْ جَاءَكُمْ مَسِيحُكُمْ فَإِن لَّمْ تَنْعَبُوا ظلم سے باز نہ آئے تو ضرور پکڑے جاؤ گے اور اس فَسَوْفَ تُسْأَلُونَ وَثَبَتَ مِنْ هَذَا الْمَقَامِ مقام سے ثابت ہوا کہ خدا کے نزدیک مغضوب علیہم أَنَّ الْمُرَادَ مِن الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ عِندَ اللہ سے وہ یہودی مراد ہیں جنہوں نے عیسی کے معاملہ میں الْعَلامِ هُمُ الْيَهُودُ الَّذِيْنَ فَرَّطوافِي أَمْرِ نا انصافی کی اور اس کو کافر کہا اور اس کو ستایا اور قرآن ا عِيسَى رَسُوْلِ اللهِ الرَّحْمٰنِ، وَكَفَرُوهُ وَاذَوْهُ میں اس کی زبان پر لعنت کئے گئے۔اور اسی طرح تم وَلُعِنُوا عَلَى لِسَانِهِ فِي الْقُرْآنِ، وَكَذَالِكَ مَنْ میں سے وہ جو مسیح آخر الزمان کی تکفیر اور زبان سے اس شَابَهَهُمْ مِنْكُمْ بِتَكْفِيرِ مَسِيحِ آخرِ کی تکذیب اور ایذاء اور اس کے قتل کی آرزو کی وجہ سے الزَّمَانِ وَتَكْذِيبِهِ وَإِذَآئِهِ بِاللِّسَانِ، ان یہودیوں سے مشابہ ہو گئے اور ضالین سے مراد وَالثَّمَلِى لِقَتْلِهِ وَلَوْ بِالْبُهْتَانِ كَمَا أَنْتُمْ نصاری ہیں جو عیسی علیہ السلام کے بارہ میں حد سے گذر تَفْعَلُونَ وَالْمُرَادُ مِنْ قَوْلِهِ الصَّالِينَ گئے اور کہا کہ مسیح ہی خدا ہے اور وہ تین میں سے ایک النّصَارَى الَّذِيْنَ أَفَرَطُوا فِي أَمْرِ عِيسى ہے ایسا کہ دونوں اس کے وجود میں موجود ہیں وَأَطراؤُهُ وَقَالُوا إِنَّ اللهَ هُوَ الْمَسِيحُ وَهُوَ اور أَنْعَمْتَ عَلَيہم سے وہ انبیاء اور بنی اسرائیل کے