تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxii of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page xxii

صفحہ ۳۵۴ ۳۵۵ ۳۵۷ ۳۶۰ ۳۶۴ ۳۶۹ ۳۷۲ ۳۷۲ ۳۷۴ ۳۷۵ ۳۷۷ ۳۸۰ ۳۸۰ ۳۸۲ ۳۸۴ xvii نمبر شمار مضمون ۲۶۹ امت محمدیہ پر دو خوفناک زمانے۔ابوبکر" کے عہد خلافت کا زمانہ اور دجالی فتنہ کا زمانہ ٢٧٠ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں اس بات کی ترغیب کہ صحیح معرفت کے لئے دعا کی جائے ۲۷۱ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں خدائے پروردگار کے ساتھ ادب کا طریق اختیار کرنے کی طرف اشارہ ۲۷۲ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے قومی سبعیہ کی پیروی کرنے والے اور ضالین سے قومی بہیمیہ کی پیروی کرنے والے مراد ہیں ۲۷۳ قرآن شریف میں تین قوموں یا تین قسم کے لوگوں کا ذکر ۲۷۴ حیات مسیح کا عقیدہ عیسائیوں کی تمام گمراہیوں کی جڑ ہے ۲۷۵ ضالین سے مراد عیسائی پادری ۲۷۶ مغضوب علیہم اور ضالین کی سزا میں فرق ۲۷۷ سورۃ فاتحہ میں تین گزشتہ فرقوں کا ذکر ۲۷۸ سورۃ فاتحہ میں تین دعائیں ۲۷۹ سورۃ فاتحہ نری تعلیم نہیں بلکہ اس میں ایک بڑی پیشگوئی ہے ۲۸۰ سورۃ فاتحہ میں تین فرقوں کے ذکر میں یہ حکمت کہ امت محمدیہ بھی ان قسموں میں سے ہر ایک قسم کی وارث ہوگی ۲۸۱ مغضوب علیہم اور ضالین میں فرق ۲۸۲ سورۃ فاتحہ جامع ہے تمام خیروں کی اور مانع ہے تمام مضرات کی ۲۸۳ سورۃ فاتحہ کی بعض مختصر تفاسیر ۲۸۴ سورۃ فاتحہ کے شروع میں اور اس کے آخر میں الحمد کا لفظاً ومعنا تکرار کر کے دو احمدوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے