تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxi of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page xxi

xvi نمبر شمار مضمون ۲۵۴ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں اس بات کی طرف اشارہ کہ مسلمانوں کا معاملہ بھی آخری زمانہ میں اہل کتاب کا سا ہو جائے گا ۲۵۵ خداوند تعالیٰ نے اُمت محمدیہ کو موسوی امت کے بالکل بالمقابل پیدا کیا ہے ۲۵۶ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں یہ اشارہ کہ مسیح کا انکار کر کے ٹھوکر نہ کھانا ۲۵۷ الضالین میں یہ اشارہ کہ مسیح موعود کے زمانہ میں عیسائیوں کا بہت زور ہوگا ۲۵۸ حدیث میں ہے کہ جب تم دجال کو دیکھو تو سورہ کہف کی پہلی آیتیں پڑھو ۲۵۹ سورۃ فاتحہ میں صرف دو فتنوں سے بچنے کی دعا سکھلائی گئی ہے ۲۶۰ حدیث اور قرآن شریف میں آخری زمانہ کے بعض علماء کو یہود ۲۶۱ سے نسبت سورۃ فاتحہ کا ضالین کے لفظ پر اختتام اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ضالین پر قیامت آئے گی ۲۶۲ قرآن شریف کی رو سے کئی انسانوں کا بروزی طور پر آنا مقدر تھا ۲۶۳ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کی دعا کو تعلیم کر کے سب مسلمانوں کو ڈرایا جانا ۲۶۴ احادیث میں مسیح موعود کے نازل ہونے کا ذکر ۲۶۵ قرآن مجید کے اول کو آخر کے ساتھ ایک تعلق ٢۶۶ الضَّانِينَ میں یہ اشارہ کر قتل دجال اور کسر صلیب کے لئے مسیح آئے گا ۲۶۷ سلسلہ محمدیہ کی سلسلہ موسویہ سے مشابہت ۲۶۸ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ سے معلوم ہوتا ہے کہ آنے والے شخص میں دو قسم کی صفات کی ضرورت صفحہ ۳۳۵ ۳۳۹ ۳۴۳ ۳۴۳ ۳۴۳ ۳۴۴ ۳۴۴ ۳۴۵ ۳۴۶ ۳۴۸ ۳۵۰ ۳۵۰ ۳۵۱ ۳۵۴