تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 84

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۸۴ سورة الفاتحة وَإِنَّ اللهَ تَعَالَى افْتَتَحَ كِتَابَهُ بِالْحَمدِ اور اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کو حمد سے شروع کیا ہے نہ لا بِالشُّكْرِ وَلَا بِالثَّنَاءِ لِأَنَّ الْحَمْدَ يُحِيطُ کہ شکر اور مدح سے کیونکہ لفظ حمد ان دونوں الفاظ کے مفہوم عَلَيْهِمَا بِالْاِسْتِيْفَاءِ وَقَد تَابَ مَنَابَهُمَا پر پوری طرح حاوی ہے۔اور وہ ان کا قائمقام ہوتا ہے مگر مَعَ الزِيَادَةِ في الرِّفَاءِ وَ فی التزيين اس میں اصلاح ، آرائش اور زیبائش کا مفہوم ان سے زائد وَالتَّحْسِيْنَ وَلاَنَ الْكُفَّارَ كَانُوا ہے۔چونکہ کفار بلا وجہ اپنے بچوں کی حمد کیا کرتے تھے اور وہ يَحْمَدُونَ طَوَاغِيْتَهُم بِغَيْرِ حَق ان کی مدح کے لئے حمد کے لفظ کو اختیار کرتے تھے اور یہ وَيُؤْثِرُونَ لَفَظَ الْحَمْدِ لِمَدحِهِمْ وَ عقیدہ رکھتے تھے کہ وہ معبود تمام عطایا اور انعامات کے يَعْتَقِدُونَ أَنَّهُمْ مَنْبَعُ الْمَوَاهِبِ سرچشمہ ہیں اور سنیوں میں سے ہیں۔اسی طرح ان کے وَالْجَوَائِزِ وَمِنَ الْجَوَادِينَ۔وكذالك مُردوں کی ماتم کرنے والیوں کی طرف سے مفاخر شماری کے كَانَ مَوْتَاهُمْ يُحْمَدُونَ عِنْدَ تَعْدِیدِ وقت بلکہ میدانوں میں بھی اور ضیافتوں کے مواقع پر بھی اسی التَّوَادِبِ بَلْ فِي الْمَيَادِينِ وَ الْمَادِبِ طرح حمد کی جاتی تھی جس طرح اس رازق ، متوئی اور ضامن كَحَمْدِ الله الرّازِقِ الْمُتَوَلّى الضَّمِينِ اللہ تعالیٰ کی حمد کی جانی چاہئے۔اس لئے یہ (الحمد للہ ایسے فَهَذَا رَةٌ عَلَيْهِمْ وَعَلَى كُلِّ مَنْ أَشْرَكَ لوگوں اور دوسرے تمام مشرکوں کی تردید ہے اور فراست بالله وذكر لِلْمُتَوَسَمِينَ۔وَفِي ذلِك يَلُوم سے کام لینے والوں کے لئے (اس میں نصیحت ہے۔اور اللهُ تَعَالَى عَبَدَةَ الْأَوْثَانِ وَالْيَهُودَ ان الفاظ میں اللہ تعالیٰ بت پرستوں، یہودیوں، عیسائیوں وَالنّصَارَى وَكُلّ مَنْ كَانَ مِنَ اور دوسرے تمام مشرکوں کو سرزنش کرتا ہے۔گویا وہ یہ کہتا ہے الْمُشْرِكِيْن فَكَأَنَّهُ يَقُولُ أَيُّهَا کہ اے مشرکو ! تم اپنے شرکاء کی کیوں حمد کرتے ہو اور اپنے الْمُشْرِكُونَ لِمْ تَحْمَدُونَ شُرَكَاءَكُمْ بزرگوں کی تعریف بڑھا چڑھا کر کیوں کرتے ہو؟ کیا وہ وَتُظُرُونَ كُبَرَاءَكُمْ أَهُمْ أَرْبَابكُمُ تمہارے رب ہیں جنہوں نے تمہاری اور تمہاری اولاد کی الَّذِيْنَ رَبَّؤُكُمْ وَأَبْنَاءَكُمْ أَمْ هُمُ پرورش کی ہے یا وہ ایسے رحم کرنے والے ہیں جو تم پر ترس الرَّاحِممُونَ الَّذِيْنَ يَرْحَمُونَكُمْ وَيَرْثُونَ کھاتے ہیں اور تمہاری مصیبتوں کو دور کرتے ہیں اور بَلَاءَكُمْ وَيَدْفَعُونَ مَا سَاءكُمْ تمہارے دکھوں اور تکلیفوں کی روک تھام کرتے ہیں۔یا جو وَضَرَاءَكُمْ وَيَحْفَظُونَ خَيْرًا جَاءَكُمْ بھلائی تمہیں مل چکی ہے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔یا