تفسیر کبیر (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 132 of 723

تفسیر کبیر (جلد ۸) — Page 132

يُّتَوَفّٰى وَ مِنْكُمْ مَّنْ يُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَيْلَا جاتے ہو اور تم میں سے بعض ایسے ہوتے ہیں جو اپنی طبعی عمر کو پہنچ کے فوت ہو جاتے ہیں اور بعض تم میں سے ایسے ہو تے يَعْلَمَ مِنْۢ بَعْدِ عِلْمٍ شَيْـًٔا١ؕ وَ تَرَى الْاَرْضَ هَامِدَةً ہیں جو اپنی انتہائی بڑھاپے کی عمر کو پہنچ جاتے ہیں تاکہ بہت کچھ علم حاصل کرنے کے بعد بالکل علم سے کورے ہو فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ وَ اَنْۢبَتَتْ مِنْ جائیں۔اور تُو زمین کو دیکھتا ہے کہ وہ ( کبھی کبھی ) اپنی سب طاقت کھو بیٹھتی ہے پھر جب ہم اُس کے اوپر پانی نازل كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِيْجٍ۰۰۶ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّهٗ کرتے ہیں تو وہ جوش میں آجاتی ہے اور بڑھنے لگتی ہے اور ہر قسم کی خوبصورت کھیتیاں اُگانے لگتی ہے۔یہ اس لئے يُحْيِ الْمَوْتٰى وَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌۙ۰۰۷وَّ اَنَّ ہوتا ہے کہ ( ظاہر کیا جائے کہ ) اللہ( تعالیٰ) ہی قائم رہنے والی اور قائم رکھنے والی ہستی ہے اور وہ مُردوں کو زندہ کرتا السَّاعَةَ اٰتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِيْهَا١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ يَبْعَثُ مَنْ فِي ہے اور ہر چیز پر قادر ہے۔اور ہر چیز کے لئے جو وقت مقرر ہے وہ ضرور آکر رہےگا۔اس میں کوئی شبہ نہیں۔اور اللہ الْقُبُوْرِ۰۰۸وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ يُّجَادِلُ فِي اللّٰهِ بِغَيْرِ (تعالیٰ) یقیناً اُن کو جو قبروں میں ہیں دوبارہ اُٹھائےگا۔اور لوگوں میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو اللہ( تعالیٰ) کے عِلْمٍ وَّ لَا هُدًى وَّ لَا كِتٰبٍ مُّنِيْرٍۙ۰۰۹ثَانِيَ عِطْفِهٖ متعلق بغیر علم ، بغیر ہدایت اور بغیر کسی روشن کتاب کے اس حالت میں بحث کرتے ہیں کہ اپنے پہلو موڑے ہوئے ( ہوتے)