تفسیر کبیر (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 44 of 720

تفسیر کبیر (جلد ۶) — Page 44

قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قُلِ اللّٰهُ١ؕ قُلْ تو (ان سے) کہہ( کہ بتاؤ) آسمانوں اور زمین کا رب کون ہے (اس کا جواب وہ توکیا دیں گے) تو( خود ہی) کہہ اَفَاتَّخَذْتُمْ۠ مِّنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِيَآءَ لَا يَمْلِكُوْنَ لِاَنْفُسِهِمْ دے (کہ) اللہ (اور پھر )تو(ان سے) کہہ( کہ) کیا پھر( بھی) تم نے اس کے سواء اور( اور اپنے) مددگار بنا نَفْعًا وَّ لَا ضَرًّا١ؕ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْاَعْمٰى وَ الْبَصِيْرُ١ۙ۬ رکھے ہیں۔جو (خود) اپنے لئے (بھی) کسی نفع (کو حاصل کرنے) کی قدرت نہیں رکھتے اور نہ کسی نقصان (کو اَمْ هَلْ تَسْتَوِي الظُّلُمٰتُ وَ النُّوْرُ١ۚ۬ اَمْ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ روکنے) کی (اور ان سے )کہہ( کہ) کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر (ہو سکتا) ہے یا کیا تاریکی؎ اور روشنی برابر( ہو سکتی) خَلَقُوْا كَخَلْقِهٖ فَتَشَابَهَ الْخَلْقُ عَلَيْهِمْ١ؕ قُلِ اللّٰهُ خَالِقُ ہے یا کیا انہوں نے اللہ کے ایسے شریک تجویز کئے ہیں جنہوں نے اس کی مخلوق کی طرح (کچھ) پیدا کیا ہے۔کہ كُلِّ شَيْءٍ وَّ هُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ۰۰۱۷ (جس کی وجہ سے اس کی اور دوسروں کی) مخلوق ان کے لئے مشتبہ ہوگئی ہے ؟ تو (ان سے) کہہ (کہ) اللہ (ہی) ہر ایک چیز کا خالق ہے اور وہ کامل( طور پر) یکتا (اور ہر ایک چیز پر) کامل اقتدار رکھنے والا ہے۔حلّ لُغَات۔رب کی تشریح کے لئے دیکھوالرعد آیت نمبر۲جلد ھٰذا۔اَوْلِیَآءَ۔وَلِیٌّ کی جمع ہے اور اَلْوَلِیُّ کے معنے ہیں اَلْمُحِبُّ، اَلصَّدِیْقُ۔دوست۔اَلنَّصِیْرُ۔مددگار۔(اقرب) یَمْلِکُوْنَ مَلَکَ سے مضارع کا صیغہ ہے اور مَلَکَ کے معنے ہیں اِحْتَوَاہُ قَادِرًا عَلَی الْاِسْتِبْدَادِبِہِ کسی چیز پر قادرانہ طور پر قبضہ کیا۔مَلَکَ عَلَی الْقَوْمِ۔اِسْتَوْلٰی عَلَیْہِمْ۔کسی قوم پر غالب ہوا۔عَلَی فُلَانٍ اَمْرَہٗ۔اسْتَوْلَی عَلَیْہِ کسی کے کام کا متولّی ہوا۔اَلْخِشْفُ اُمَّہٗ قَوِیَ وَقَدَرَ اَنْ یَّتْبَعَہَا۔ہرن کا بچہ توانا و مضبوط ہوکر اس قابل ہو گیا