تفسیر کبیر (جلد ۱۰)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 243 of 553

تفسیر کبیر (جلد ۱۰) — Page 243

وَ لَقَدْ اٰتَيْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ اورہم نے موسیٰ ؑ کو بعد اس کے کہ ہم نے پہلی قوموں کو ہلاک کردیاتھا کتاب بخشی اس کی تعلیم لوگوںکو الْاُوْلٰى بَصَآىِٕرَ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ روحانی بینائی بخشتی تھی اوروہ ہدایت اور رحمت کاموجب تھی۔(اور)اس غرض سے (دی گئی تھی ) يَتَذَكَّرُوْنَ۰۰۴۴وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِيِّ اِذْ قَضَيْنَاۤ کہ وہ نصیحت حاصل کریں۔اور تُو (طور کے) مغربی جانب نہیں تھا جب ہم نے موسیٰ ؑ کے سپرد (رسالت کا) اِلٰى مُوْسَى الْاَمْرَ وَ مَا كُنْتَ مِنَ الشّٰهِدِيْنَۙ۰۰۴۵وَ لٰكِنَّاۤ کام کیاتھا۔اورنہ تُو(اس وقت ) گواہوںمیں سے ایک گواہ تھا۔لیکن ہم نے بہت سی قوموں کو پیدا کیا۔پس ان اَنْشَاْنَا قُرُوْنًا فَتَطَاوَلَ عَلَيْهِمُ الْعُمُرُ١ۚ وَ مَا كُنْتَ ثَاوِيًا پر عمر لمبی ہوگئی (اوروہ اپنی پیشگوئیوں کو بھول گئے )۔اورتُو اہل مدین کے ساتھ بھی نہیں رہتاتھا۔کہ ان کے سامنے فِيْۤ اَهْلِ مَدْيَنَ تَتْلُوْا عَلَيْهِمْ اٰيٰتِنَا١ۙ وَ لٰكِنَّا كُنَّا نشان پڑھ کر سناتا۔لیکن ہم ہی رسول بھیجنے والے ہیں۔اوراس وقت بھی تُو موسیٰ ؑ کے ساتھ نہیں تھا جبکہ طورپر مُرْسِلِيْنَ۰۰۴۶وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الطُّوْرِ اِذْ نَادَيْنَا وَ لٰكِنْ ہم نے موسیٰ ؑ پر وحی نازل کی۔لیکن جو کچھ موسیٰ ؑ سے کہاگیا وہ ا س لئے کہاگیا کہ تیری آمد پر اس قوم کو یقین ہو رَّحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰىهُمْ مِّنْ نَّذِيْرٍ مِّنْ اورخدا تعالیٰ کی رحمت میں وہ بھی شریک ہوجائے اوراس لئے بھی کہ تواس قوم کو ہوشیار کرے جن کے پاس