حقائق الفرقان (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 71 of 653

حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 71

سُوْرَۃُ الْمُمْتَحِنَۃِ مَدَنِیَّۃٌ  ۲۔    ۔:اور جو کوئی یہ کام کرے تم میں سے وہ بھُولا سیدھی راہ۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۵۶) ۸۔ ۔خدا تعالیٰ نے اس آیت میں بتایا ہے کہ کچھ عجیب نہیں کہ تمہارے اور ان لوگوں کے درمیان جن سے تمہیں