حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 591 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 591

وقت کئے تھے جبکہ تو ( اے نبیؐ) پہلے مکّہ میں رہتا تھا اور پھر وہ قصور جو اس وقت کئے جبکہ تو مکّہ سے چلا آیا اس فتح کے ذریعہ اﷲ تعالیٰ ان کو معاف کر دے چنانچہ جب وہ مشرکین پکڑے حضور رسالت میں حاضر ہوئے تو آپؐ نے فرمایا۔لَا تَثْرِیْبِ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ! یَغْفِرَاﷲُ لَکُمْ وَ ھُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ تم پر آج کے دن کوئی الزام نہیں۔اﷲ تمہیں بخشے اور بڑا رحم کرنے والا ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۷ نمبر۴ صفحہ۱۸۰۔۱۸۲ ماہ اپریل ۱۹۱۲ء) ۲۵۔   : یہ حدیبیہ کا ذکر ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۸۱ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۳۰۔      …: وہ بڑے