حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 402
: کتاب کے معنے۔حفاظت (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۶) ۷۔ : پس وہ راستہ موجبِ ذلّت و مذمّت نہیں کیونکہ وہ عزیر و حمید کا رستہ ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۶) ۱۰۔ : اگر ہم چاہیں گے تو اسی زمین میں ذلیل کر دیں گے۔: ایک وقت آسمان کے بادلوں کے ذریعے نشان ظاہر ہو گا۔چنانچہ ایک جنگ میں مینْہ کے ذریعہ مومنوں کے قدم ثابت ہوئے اور کفّار بھاگے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۶) ۱۱۔