حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 336 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 336

۳۵،۳۶۔  مِنَ : قرآن میں جہاںآئے اس کے معنے اٹل کے ہوتے ہیں۔تَرکْنَا: کئی قوموں پر عذاب آئے اور انکا نشان ہی نہیں رہا۔مگر خدا نے اس بد ذات قوم کے عذاب کا نشان اب تک موجود رکھا۔جہاں یہ قوم ہلاک ہوئی اسے ڈیڈ سی ۱؎ (بحیرہ مُردار) کہتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۶) ۳۸۔ : اب بھی ایسے زلزلے آئے مگر لوگ باز نہ آئے۔سینٹ پیری۔سان فرانسِسکو۔کانگڑہ۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۶) ۴۱۔  ۱؎ DEAD SEA