حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 132 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 132

خدا خود سوزَدآں کرمِ دَنی را کہ باشد از عَدُوَّانِ محمّدؐ (نور ا لدین طبع سوم صفحہ ۱۷۱ تا ۱۷۵) ۷۳۔ : پوتا (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۲) ۷۹۔ : وہ فیصلہ نہ قرآن میں مذکور ہے نہ حدیث میں۔ہمیں ضرورتِ تفتیش نہیں۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۶۷) ۸۰۔  : اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ بڑوں کو بعض وقت بات نہیں سمجھاتا جو چھوٹوں کو سمجھا دیتا ہے۔: پہاڑی قومیں : جانور تابع کئے تھے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۲) داؤد و سلیمان کے بیان میں بتایا کہ بعض وقت چھوٹے وہ حق بات کہہ جاتے ہیں۔جس کی طرف بڑوں کا ذہن منتقل نہیں ہوتا۔( تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۷)