حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 119
: یہ سورۃ مکّی ہے۔یہودی وہاںتو اتنے تھے نہیں۔اس لئے اس سے مراد اہلِ کتاب نہیں۔: انبیاء کے کھانوں پر اعتراض کرنے والے غور کریں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ۱۷۱) ۱۱۔ : شَرَفُکُمْ یہی معنے صحیح و پختہ ہیں۔: اپنے آـ پ کو بدیوں سے کیوں نہیں روکتے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ۱۷۱) : شَرَفُکُم تمہیں تاریخی آدمی بنانے کیلئے۔( تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۷) ۱۲۔ : یہ کی وجہ بتلائی۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ۱۷۱) ۱۴۔ : بڑے امیر ہو۔شاید تم سے پوچھا جاوے کہ کیا گزری۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ۱۷۱)