حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 60
مُفید ہو اور معتبر ہو۔شِرک عربی زبان میں کہتے ہیں سانجھ کرنے کو۔کسی سے کسی کے ساتھ ملانے کو۔تو مطلب یہ ہوا کہ اﷲ کے ساتھ کسی کو جوڑی نہ بناؤ۔(بدرؔ ۱۲؍جنوری ۱۹۱۰ء صفحہ ۲) ۱۱۸۔ : دیویاں۔عرب میں بھی لات وغیرہ مؤنث بُتوں کے پُجاری تھے۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۱۲۲۔ مَحِیْص : بھاگنے کی جگہ۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۱۲۵۔ : کھجور کی گٹھلی کی پُشت پر ایک نقطہ ہوتا ہے اُسے نقیر کہتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۱۲۸۔