حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 291 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 291

۴۰۔   : حُزن نبیوں کو بھی پیدا ہو سکتا ہے۔بلکہ خوف بھی۔سورۃ یوسف میں (یوسف:۱۴) (تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۷) ۱؎ ترکوں کو تب تک چھوڑے رکھو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھیں۔(مرتّب) ۴۱۔ : دینی کام میں چلو۔: میرے ذوق کے مطابق اس کے یہ معنے بھی ہیں کہ مباحثہ میں کتابوں کے انبارلیجانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔حَسُِْنَا کِتَابُ اﷲِ۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍نومبر ۱۹۰۹ء) ۴۳۔