حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 227 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 227

: دھوکہ دے ہمیں۔: بہت سیلاب پانی کا۔نوحؑ کے قصّہ میں آتا ہے ( عنکبوت:۱۵) طوفان موت اور طاعون کو بھی کہتے ہیں۔: جرد کہتے ہیں چھیل دینے کو۔: گھُن۔سوس۔ٹڈی دل کے چھوٹے بچّے۔چچڑی۔: نکسیر کا مرض۔بعض کہتے ہیںپانی گندہ ہو کر سرخ ہو جاتا تھا۔یہ معنے بھی صحیح ہیں بحرِ احمر مشہور ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) : طغیانی۔وباء طاعون۔: اب تو لوگ تماشا سمجھتے ہیں۔ایسا ہی نَقْصٍ مِّنَ الثَّمَرَاتِ کو معمولی۔حالانکہ یہ عذاب ہے۔وَ: نکسیر کا مرض۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۵۵) ایسے عذاب ہمیشہ نازل ہو ا کرتے ہیں۔ہماری عمر میں بارہا ٹڈی دل آیا اور کھیت والوں کے لئے عذاب کا باعث ہوا۔جب کثرت سے بارشیں ہوتی ہیں اور نشیب زمین نم ناک ہو جاتی ہے۔وہاں مینڈک علی العموم پیدا ہو جاتے ہیں۔اسی طرح جب عفونت زیادہ ہو جاتی ہے۔وہاں قسم قسم کے ہوام۱؎۔حشرات الارض۔چچڑیاں بہت پیدا ہو جاتی ہیں۔اور یہ سب عذاب ہیں۔کیونکہ دکھ داتکِ امور میں ان صریح نظاروں کا انکار کرنا کیا عقلمندی ہے۔(نورالدین صفحہ ۱۶۸ ایڈیشن سوم) ۱۳۵۔