حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 40
حقائق الفرقان أوليكَ فِي ضَللٍ مُّبِين ـ (الاحقاف: ۳۳۳۲) امر ششم۔قرآن فرماتا ہے۔سُوْرَةُ الْمُزَّمِّل وَ لَوْ تَقَولَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ۔ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ فَمَا مِنْكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حجزِینَ۔(الحاقة: ۴۸۳۴۵) ۲ - آم يَقُولُونَ افْتَرَهُ قُلْ إِنِ افْتَرَيْتُهُ فَلَا تَمْلِكُونَ لِي مِنَ اللهِ شَيْئًا - (الاحقاف : ٩ ) - - يَايُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغُ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبَّكَ وَ إِنْ لَمْ تَفْعَلُ فَمَا بَلَغْتَ رِسَالَتَهُ ۖ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ (المائدة: ۶۸) مر ہفتم کی نسبت تمام قرآن مالا مال ہے۔فروگزاشت کے خوف سے چند آیات مرقوم ہیں۔آیات منع شرک ا - قُلْ يَاهْلَ الْكِتب تَعَالَوْا إِلى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَ لَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ - (آل عمران : ۶۵) ۲- قُلْ تَعَالَوْا اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبِّكُمْ عَلَيْكُمْ اَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا - (الانعام: ۱۵۲) لے اے قوم ہماری مانو اللہ کے بلانے والے کو اور اس پر یقین لاؤ کہ بخشے تم کو کچھ تمہارے گناہ اور بچاوے تم کو ایک دُکھ کی مار سے اور جو کوئی نہ مانے گا اللہ کے بلانے والے کو تو وہ نہ تھکا سکے گا بھاگ کر زمین میں اور کوئی نہیں اُس کو اُس کے سوائے مددگار وہ لوگ بھٹکے ہیں صریح ہے اور اگر یہ بنا لا تا ہم پر کوئی بات تو ہم پکڑتے اس کا داہنا ہاتھ۔پھر کاٹ ڈالتے اس کی ناڑ۔پھر تم میں کوئی نہیں اس سے روکنے والا۔سے کیا یہ لوگ کہتے ہیں۔یہ بنالا یا تو کہ اگر میں بنالا یا ہوں تو تم میرا بھلا نہیں کر سکتے اللہ کے سامنے کچھ۔۴ اے رسول پہنچا جوا ترا تیرے رب کی طرف سے اور اگر یہ نہ کیا تو تُو نے کچھ نہ پہنچایا اس کا پیغام اور اللہ تجھ کو بچالے گا لوگوں سے۔۵۔تو کہ اے کتاب والو! آؤ۔ایک سیدھی بات پر ہمارے تمہارے درمیان کی کہ بندگی نہ کریں ہم مگر اللہ کو اور شریک نہ ٹھہرا دیں اس کا کسی چیز کو اور نہ پکڑیں آپس میں ایک ایک کو رب سوائے اللہ کے۔1 تو کہہ آؤ میں بنادوں جو حرام کیا ہے تم پر تمہارے ربّ نے کہ نہ شریک کرواُس کے ساتھ کسی چیز کو اور ماں باپ سے نیکی۔