حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 217 of 620

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 217

حقائق الفرقان ۲۱۷ سُوْرَةُ الأعلى دوسرے لوگ بطور اسوہ حسنہ اسے قرار دیں میں افسوس کرتا ہوں کہ یہاں بد معاملگی بھی ہوتی ہے، بدزبانی بھی ہوتی ہے ، بدلگامی بھی ہوتی ہے اور اس سے مجھے رنج پہنچتا ہے تم اللہ کو علیم وخبیر و بصیر مان کر اپنے آپ کو بدیوں سے روکو۔یہ بھی ایک قسم کی تسبیح ہے۔جب تم ایسا کرو گے تو دوسرے لوگوں کا ایمان بھی بڑھے گا۔اللہ توفیق دے۔(الفضل جلد نمبر ۶ مورخہ ۲۳ / جولائی ۱۹۱۳ صفحه ۱۲ - ۱۳)