انوار القراٰن (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 290 of 711

انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 290

تفسیر حضرت خلیفة امسح الثالث ۲۹۰ سورة الجاثية حال نیک اعمال بجالایا کرو فلنفسه اس میں تمہارا فائدہ ہے کیونکہ اسی کے نتیجہ میں تم اس مقصد کو حاصل کر سکتے ہو جو تمہاری زندگی کا مقصد ہے۔خطابات ناصر جلد اول صفحه ۳۱۰،۳۰۹)