قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 76
قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) جہاں کہیں بھی تم ان کو پاؤ اوران میں سے کسی کو دوست یا مددگار نہ بناؤ۔اعتراض آیت نمبر : (x)2 قاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَ يُخْرِهِمْ وَ يَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ * ( سورة التوبه ، سورۃ نمبر 9، آیت نمبر (14) ترجمہ: ان سے لڑائی کرو۔اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں سے عذاب دے گا اور انہیں رسوا کر دے گا اور تمہیں ان کے خلاف نصرت عطا کرے گا اور مومن قوم کے سینوں کو شفا بخشے گا۔اعتراض آیت نمبر : (2)2 و اقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَ أَخْرِجُوهُمْ ج مِنْ حَيْثُ اَخْرَجُوْكُمْ وَ الْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ وَ لَا تُقْتِلُوهُمْ عِندَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتَّى يُقْتِلُوكُمْ فِيهِ فَإِنْ قَتَلُوكُمْ فَاقْتُلُوهُمْ كَذَلِكَ جَزَاءُ ج ط 76 ۱۹۲ الْكَفِرِيْنَ