قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے

by Other Authors

Page 47 of 145

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 47

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) ( سورة الحجر ،سورۃ نمبر 15 آیت نمبر 10) لَهُ لَحْفِظُونَ قرآن شریف کی عظمت کو قائم کرنے کے لئے چودھویں صدی کے سر پر مجھے بھیجا۔“ ( ملفوظات جلد اول صفحہ 433) " قرآن کریم جس کا دوسرا نام ذکر ہے اس ابتدائی زمانہ میں انسان کے اندر چھپی ہوئی اور فراموش ہوئی صداقتوں اور ودیعتوں کو یاد دلانے کے لئے آیا تھا۔اللہ تعالیٰ کے اس وعدہ واثقہ کی روسے إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحفِظُونَ (سورة الحجر سورة نمير 15 آیت نمبر 10) اس زمانے میں بھی آسمان سے ایک معلم آیا جو وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ (سورۃ الجمعۃ سورۃ نمبر 62 آیت نمبر 4) کا مصداق اور موعود ہے۔وہ ہی جو تمہارے درمیان بول رہا ہے۔“ ( ملفوظات جلد اول صفحہ 60) جماعت احمدیہ مسلمہ کے بانی حضرت مرزا غلام احمد صاحب کی پیدائش مورخہ 14 شوال 1250 ہجری بمطابق 13 فروری 1835 کو ہوئی۔آپ کی وفات 24 ربیع الاول 1326ھ بمطابق 26 مئی 1908 کو ہوئی بوقت وفات قمری لحاظ سے آپ 47