قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے

by Other Authors

Page 127 of 145

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 127

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) پہنچانے یا نقصان پہنچانے پر قدرت رکھتے ہیں اس بارے میں اللہ نے فرمایا۔اِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَنْ يَخْلُقُوا ذُبَابًا وَ لَوِ ط اجْتَمَعُوْا لَهُ وَ إِنْ يَسْلُبْهُمُ الدُّبَابُ شَيْئًا لَّا ط يَسْتَنْقِذُوهُ مِنْهُ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالْمَطْلُوبُ : مَا ط قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزُ (سورۃ الحج ،سورۃ نمبر 22 ایت نمبر 74 و75) ترجمہ: یقیناوہ لوگ جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو ہرگز ایک مکھی بھی نہ بناسکیں گے خواہ وہ اس کے لئے اکٹھے ہو جائیں اور اگر مکھی ان سے کچھ چھین لے تو وہ اُس کو اس سے چھڑا نہیں سکتے۔کیا ہی بے بس ہے ( فیض کا ) طالب اور وہ جس سے (فیض) طلب کیا جاتا ہے۔انہوں نے اللہ کی ویسی قدر نہ کی جیسا اس کی قدر کا حق تھا۔یقیناً اللہ بہت طاقتور ( اور ) کامل غلبہ والا ہے۔تیرہ سال تک آپ سالی پیام مکہ میں اور اسکے بعد مدینہ میں جا کر خدائے واحد کی عبادت کی طرف بلاتے رہے اور اسکے جواب میں کفار مکہ وعرب رسول کریم صلی ای ام 127