قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے

by Other Authors

Page 103 of 145

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 103

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات ) 66 سُن لیں اور کس دوا سے میں علاج کروں تا سننے کے لئے لوگوں کے کان کھلیں۔“ اعتراض آیت نمبر : (1)2 کشتی نوح ، روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 22-21) ج وَعَدَكُمُ اللَّهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةٌ تَأْخُذُوْنَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هَذِهِ وَ كَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ عَنْكُمْ وَ لِتَكُونَ آيَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ وَيَهْدِيَكُمْ صِرَاطًا مُسْتَقِيمَات (سورة الفتح سورۃ نمبر 48 آیت نمبر 21) ترجمہ: اللہ نے تم سے کثیر اموال غنیمت کا وعدہ کیا ہے جو تم حاصل کرو گے۔پس یہ تمہیں اس نے فوری عطا کر دیں اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے تا کہ یہ مومنوں کے لئے ایک بڑا نشان ہو جائے اور وہ تمہیں سیدھے راستہ کی طرف ہدایت دے۔103