قندیلیں — Page 15
۱۵ حضرت مسیح موعود کی آخری نصیحت مستقل لمحمد فكرية حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خاں صاحب فرماتے ہیں : ایک روز غالباً وفات سے دو دن پہلے حضور خواجہ کمال الدین شاب مرحوم کے ہال کمرہ میں نماز ظہر و عصر ادا فرما کر تشریف فرما ہوتے اس وقت حضور کے سامنے پندرہ میں احباب تھے اور میں بھی حاضر تھا۔۔۔اس وقت حضور نے کچھ باتیں اور قصبہ میں فرمائیں۔ان میں سے حضور کے یہ الفاظ مجھے آج تک خوب یاد ہیں کہ " جماعت احمدیہ کے لئے بہت فکر کا مقام ہے کیونکہ ایک طرف تو لاکھوں آدمی انہیں کافر کافر کہتے ہیں۔دوسری طرف اگر یہ بھی خدا تعالیٰ کی نظر میں مومن نہ بنے تو ان کے لئے دوسرا گھاتا ہے ؟ حضرت ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں :- دو جہاں تک مجھے یاد ہے یہ حضور کی آخری نصیحت تھی جس کو میں نے اپنے کانوں سے سنا " الفصل ۱۲ نومبر 101 ) مہمان کا اکرام کرنا چاہیئے ایک موقع پر جبکہ سرت مسیح، وعود اپنے کمرے میں بیٹھے ہوئے تھے